Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافی سہراب برکت نے انکشاف کیا کہ پی ٹی وی نیوز کے اینکرز کو 3 ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئیں وہ جھولیاں اٹھا اٹھا کر اس حکومت کو بددعائیں دے رہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جبکہ ایک طرف رینگ ٹون پر اربوں روپے ڈاکارے جا رہے ہیں۔۔
انکے مابق یہ مسیج پی ٹی وی کے اینکرز گروپ کا ہے جس میں ایک غیر ملکی اینکر روٹی مانگ مانگ کر کھا رہا ہے۔۔۔شرمناک شرمناک
https://twitter.com/x/status/1911689903009849578