پاکستان کا بھی مین سٹریم میڈیا وڑ چکا ہے اور کوئی بھی مین سٹریم میڈیا نہیں دیکھتا اگر دیکھتا بھی ہے تو ڈرامے یا کچھ مزاحیہ پروگرام یا پھر بھانڈ میراثیوں کے شو ورنہ ٹالک شو بھی وہی دیکھا جاتا ہے جس میں یا تو کسی نیوٹرل تجزیہ کار یا پھر اپوزیشن کا کوئی بندہ ہو ورنہ تو پٹوار خانے کے سارے شو سارے تجزیئے لوگ گھوڑے پر رکھتے ہیں اور کرنے والوں پالتو کتوں اور انکے مالکوں کو بھی