رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)

رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے ، آج دیکھئے اس زبان کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ، پنتالیس سال سے نفاذ اردو کا آئینی تقاضا اپنے نفاذ کے انتظار میں ہے، دو ہزار پندرہ کا عدالتی فیصلہ بھی ابھی تک نفاذ کا منتظر ہے ، نصاب تعلیم پہلی جماعت سے انگریزی اور انگریزی بھی ایسی کہ استاد بھی سمجھنے سے قاصر ، ایسی صورت حال میں ہم ایک ایسی نسل تیار کر رہے ہیں جو اردو زبان کو بھول چکی ہے اور رومن اردو لکھنے کی عادی ہو چکی ہے ، یہاں بھی دیکھا جا رہا ہے کے اراکین کی اکثریت رومن اردو میں لکھتی ہے اور جواب دیتی ہے ، رومن اردو ، اردو زبان کی لکھائی اور خوبصورتی کو بگاڑ رہی ہے ، میری آپ سے گزارش ہے کہ کوشش کر کے اردو زبان میں لکھا کریں ، آج کل موبائل پر بھی یہ سہولت موجود ہے ، مختصر لکھیں لیکن اردو رسم الخط میں لکھیں ، چند دنوں میں آپ اردو میں لکھنے کے عادی ہو جائیں گے اور آسانی محسوس کریں گے ۔

چند دن پہلے عدالت عالیہ میں قاضی صاحبان کی بحث سننے کو ملی ، سب نے اندازہ لگایا ہوگا کہ وہاں انگریزی اور اردو دونوں میں بات چیت ہو رہی تھی ، عدالتی اصلاحات تو پڑھے لکھے افراد تک نہیں جانتے ، عام افراد کی سمجھ سے بہت دور کی بات ہے ، پھر جس ملک میں ایک فیصد سے بھی کم طبقہ انگریزی بولتا ہو ، جن کی روز مرہ کی زبان ہی انگریزی نہ ہو اس کو خاک سمجھ آئے گی ؟

اردو زبان میں ہماری نثر ہے، شاعری ہے ، عظیم علمی اور دینی کتاب کا ذخیرہ ہے ، تفسیر اور احادیث کا علم ہے ، اخبارات اردو میں اشاعت کرتے ہیں ، انگریزی اخبارات کو منفی فیصد لوگ پڑھتے ہیں ، چینل اردو زبان میں نہ ہوں تو بند ہو جائیں ، حالانکہ یہ ہی چینل خبروں میں انگریزی الفاظ کی بھر مار کرتے ہیں ، اشتہارات رومن اردو میں لکھے ہوتے ہیں ، کوئی مرکزی اور قومی منصوبہ بندی نہیں ہے ، لوگ خوش ہیں کہ نی نسل انگریزی میں پڑھتی ہے ، ہم لوگ خود اپنے ہاتھوں سے اپنی نسل کو برباد کر رہے ہیں ، دنیا کے کسی بھی ملک میں غیر ملکی زبان میں تعلیم نہیں دی جاتی ۔

اعلی ملازمتوں کے امتحانات کے حالیہ نتائج بھی تین فیصد سے کم ہیں ، انگریزی نے صلاحیتوں کو جکڑ رکھا ہے ،سوچئے اور قوم کو بھی سوچنے پر مجبور کریں ، یہ سیاسی رونے ختم نہیں ہوں گے ، ان سیاسی جماعتوں کے منشور میں اردو کی اہمیت ہوتی تو آج ہر ادارے میں اردو ہوتی ، نظام تعلیم بھی اردو میں ہوتا۔​
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

I've already let you know my thoughts on Urdu, that it being a useless language specially when it comes to education of the sciences and it being a legacy of the British rule who imposed it on us Muslims who used to use Farsi and Arabic for centuries before that.

دنیا کے کسی بھی ملک میں غیر ملکی زبان میں تعلیم نہیں دی جاتی "۔"

Pakistan comes to mind, Urdu is the native language of less than 8% of population and outside of cities hardly anyone speaks it. Even today it is literally this "ghair mulki zuban" is forced on the population.

Main roman urdu mein kyu likh ta houn? 2 wajuhaat,

1. I don't own a urdu keyboard and have absolutely no use for one and don't think I could even get one if I wanted to.

2. I never learned to type in Urdu simply because I had absolutely no need to. I can read and write Urdu and speak it very fluently as well, without any inflections in the accent to give away I'm not a native urdu speaker as many times Ive been mistaken of being one "kyun ke aap ki urdu bohat saaf aur shafaaf hai"

We should kill off Urdu slowly but surely in the education system and introduce English since grade 1 in order to be competitive in this world. I would also recommend German as it truly is the language of the engineers but it has limited use outside of Germany so really not worth it.

Also I regret that like my most middle class parents of my generation due to an inferior complex made our household language urdu since childbirth rather than our native and much more diverse and sweeter Punjabi. And because of that although I could understand it I could hardly speak it, until my early to mid 20s where I made a very conscious effort to learn it. Speaking only in Punjabi to anyone I knew was a Punjabi even if mine was all broken up and I had to form sentences in my head before I could speak them. Even if the other person got tired of my low grade Punjabi and switched to Urdu or English I kept going in Punjabi.

Sad to say so many years later my Urdu is still better and requires no effort on my part than my mother tongue Punjabi, where I still find my self lagging behind sometimes.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

وہ تو ٹھیک ھے یار چودھری ، لیکن توُ اس سائٹ پہ پڑھے لکھے یوتھیوں سے چاھتا ہے کہ وہ اب انگریجی چھوڑ کر پٹواریوں والی اردو لکھیں ؟

کتنی دلکش ہو تم ، کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ھے کہ ھم لوگ مر جائیں گے ۔
 
یہ بات تو آپ نے تسلیم کر لی کہ انگریز نے فارسی اور عربی اثرات کو ختم کرنے کے لئے اردو کو پروان چڑھایا پھر اس کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں ، ہمارے ملک میں عام افراد کے لئے انگریزی ایک احساس کمتری کی علامت بن گئی ہے اور نام نہاد پڑھے لکھے تو توہین سمجھتے ہیں کہ ان سے اردو میں بات کیوں کر رہے ہیں ، رومن اردو بھی انگریز نے پروان چڑھائی جب فوجی پیغامات اس زبان میں لکھے جاتے تھے تا کہ مقامی فوجیوں کو جلد سمجھائی جا سکے ، اب یہ پڑھے لکھوں کا آسان طریقہ بن گیا ہے کہ ہر وقت رومن میں لکھا جائے ، آپ ماشااللہ انگریزی اچھی لکھ سکتے ہیں تو انگریزی میں لکھیں ، چند دن میں دیکھئے گا آپ کی تحریر اکثر افراد پڑھنا بھی گوارا نہیں کریں گے ، انگریزی سے کسی کی دشمنی نہیں ہے لیکن جب کسی قوم کی پہچان ہی ختم ہو رہی ہو تو سوچنے کا مقام ہے ، آپ کیا ،کوئی بھی یہ تصور نہیں کر سکتاکہ برطانیہ میں جا کر ہر دفتر میں اردو بولنا شروع کر دے یا کسی تعلیمی ادارے میں جا کر اردو میں پڑھانا شروع کر دے ،دوسری بات کی بورڈ نہ ہونا مسئلہ نہیں ہے ، انگریزی لکھ کر ترجمہ کر لیں ، آج کل موبائل میں اردو کی سہولت موجود ہے بلکہ گوگل نے بھی سہولت مہیا کر دی ہے​
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)

وہ تو ٹھیک ھے یار چودھری ، لیکن توُ اس سائٹ پہ پڑھے لکھے یوتھیوں سے چاھتا ہے کہ وہ اب انگریجی چھوڑ کر پٹواریوں والی اردو لکھیں ؟

کتنی دلکش ہو تم ، کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ھے کہ ھم لوگ مر جائیں گے ۔
آپ اردو میں لکھیں ، باقی سب ٹھیک ہو جائیں گے ، قصور کسی کا بھی نہیں ، نظام تعلیم ہی فرسودہ ہے​
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن جب کسی قوم کی پہچان ہی ختم ہو رہی ہو تو سوچنے کا مقام ہے
Thats is where you are wrong. Pakistan's identity does not lie with urdu. Pakistan's identity is its people of which only a very tiny percentage are native Urdu speakers.

دوسری بات کی بورڈ نہ ہونا مسئلہ نہیں ہے ، انگریزی لکھ کر ترجمہ کر لیں ، آج کل موبائل میں اردو کی سہولت موجود ہے بلکہ گوگل نے بھی سہولت مہیا کر دی ہ
Bhai itni bhi koi majboori nahi hai aur naa hi urdu se itna lagao hai. Sirf aap ko aur ek aur chawwal patwari hai idhar jis ko roman urdu se masla hai.
Because you are the only one in minority who has a problem with roman urdu, while the majority doesn't, you should adapt yourself. You should reach out to google translate that can convert roman urdu to regular urdu.

Because you are asking us to do exactly what you just posted.
کوئی بھی یہ تصور نہیں کر سکتاکہ برطانیہ میں جا کر ہر دفتر میں اردو بولنا شروع کر دے
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)

رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے ، آج دیکھئے اس زبان کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ، پنتالیس سال سے نفاذ اردو کا آئینی تقاضا اپنے نفاذ کے انتظار میں ہے، دو ہزار پندرہ کا عدالتی فیصلہ بھی ابھی تک نفاذ کا منتظر ہے ، نصاب تعلیم پہلی جماعت سے انگریزی اور انگریزی بھی ایسی کہ استاد بھی سمجھنے سے قاصر ، ایسی صورت حال میں ہم ایک ایسی نسل تیار کر رہے ہیں جو اردو زبان کو بھول چکی ہے اور رومن اردو لکھنے کی عادی ہو چکی ہے ، یہاں بھی دیکھا جا رہا ہے کے اراکین کی اکثریت رومن اردو میں لکھتی ہے اور جواب دیتی ہے ، رومن اردو ، اردو زبان کی لکھائی اور خوبصورتی کو بگاڑ رہی ہے ، میری آپ سے گزارش ہے کہ کوشش کر کے اردو زبان میں لکھا کریں ، آج کل موبائل پر بھی یہ سہولت موجود ہے ، مختصر لکھیں لیکن اردو رسم الخط میں لکھیں ، چند دنوں میں آپ اردو میں لکھنے کے عادی ہو جائیں گے اور آسانی محسوس کریں گے ۔

چند دن پہلے عدالت عالیہ میں قاضی صاحبان کی بحث سننے کو ملی ، سب نے اندازہ لگایا ہوگا کہ وہاں انگریزی اور اردو دونوں میں بات چیت ہو رہی تھی ، عدالتی اصلاحات تو پڑھے لکھے افراد تک نہیں جانتے ، عام افراد کی سمجھ سے بہت دور کی بات ہے ، پھر جس ملک میں ایک فیصد سے بھی کم طبقہ انگریزی بولتا ہو ، جن کی روز مرہ کی زبان ہی انگریزی نہ ہو اس کو خاک سمجھ آئے گی ؟

اردو زبان میں ہماری نثر ہے، شاعری ہے ، عظیم علمی اور دینی کتاب کا ذخیرہ ہے ، تفسیر اور احادیث کا علم ہے ، اخبارات اردو میں اشاعت کرتے ہیں ، انگریزی اخبارات کو منفی فیصد لوگ پڑھتے ہیں ، چینل اردو زبان میں نہ ہوں تو بند ہو جائیں ، حالانکہ یہ ہی چینل خبروں میں انگریزی الفاظ کی بھر مار کرتے ہیں ، اشتہارات رومن اردو میں لکھے ہوتے ہیں ، کوئی مرکزی اور قومی منصوبہ بندی نہیں ہے ، لوگ خوش ہیں کہ نی نسل انگریزی میں پڑھتی ہے ، ہم لوگ خود اپنے ہاتھوں سے اپنی نسل کو برباد کر رہے ہیں ، دنیا کے کسی بھی ملک میں غیر ملکی زبان میں تعلیم نہیں دی جاتی ۔

اعلی ملازمتوں کے امتحانات کے حالیہ نتائج بھی تین فیصد سے کم ہیں ، انگریزی نے صلاحیتوں کو جکڑ رکھا ہے ،سوچئے اور قوم کو بھی سوچنے پر مجبور کریں ، یہ سیاسی رونے ختم نہیں ہوں گے ، ان سیاسی جماعتوں کے منشور میں اردو کی اہمیت ہوتی تو آج ہر ادارے میں اردو ہوتی ، نظام تعلیم بھی اردو میں ہوتا۔​

Agree 100%. Urdu is a great language with poetry and literature that is the best in the world. It has great potential to evolve and become a major language in the world. However languages unfortunately prosper with the nations and the dominance and practicability of English makes it necessary. The problem is mixing of Urdu with English which should be avoided.

P.S: Roman Urdu is not a big issue as long as children in Pakistan are taught Urdu in schools. It is a good way for people from outside to start communicating in Urdu. China specially designed a similar Pinyin system for Mandarin to be accessible to non-Chinese.
 
Last edited:

لے وئ ریمبلر وی اپنا پچھواڑہ اٹھائے بھاگتا آیا ۔

ابے ناحلف سب سے زیادہ رومن اردو توُ لکھتا ہے اس سائٹ پہ ۔

اپنے آپ کو اٹالین سمجھتا ھے کیا ؟
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Thats is where you are wrong. Pakistan's identity does not lie with urdu. Pakistan's identity is its people of which only a very tiny percentage are native Urdu speakers.

Bhai itni bhi koi majboori nahi hai aur naa hi urdu se itna lagao hai. Sirf aap ko aur ek aur chawwal patwari hai idhar jis ko roman urdu se masla hai.
Because you are the only one in minority who has a problem with roman urdu, while the majority doesn't, you should adapt yourself. You should reach out to google translate that can convert roman urdu to regular urdu.

Because you are asking us to do exactly what you just posted.
ضروری نہیں کہ آپ کی بات سے اتفاق کیا جائے یا آپ میری باتوں سے اتفاق کریں ، نہ بحث برائے بحث کی مجھے ضرورت ہے، آپ اردو کے حوالے سے کچھ نہیں جانتے ، جیسا میں نے پہلے ذکر کیا اعلی ملازمتوں کے امتحانات میں پاس ہونے کی شرع تین فیصد ہے جو اس انگریزی کا کمال ہے جس پر لوگ فخر کر رہے ہیں ، اتنے قابل ہیں تو نتیجہ سو فیصد دیں ، اتفاق سے مجھے کچھ سکولوں میں جانے کا اتفاق ہوا ، استاد جبری انگریزی کے جبر میں ہیں نہ وہ خود اچھی طرح پڑھ سکتے ہیں نہ معصوم بچوں کو پڑھا سکتے ہیں ، خلاصے اور رٹہ لگانے کا نتیجہ سفر اور نقل ہے ، آپ اردو پسند نہیں کرتے تو پنجابی، سندھی ، پشتو اور بلوچی میں لکھنا شروع کر دیں کوئی نہ سمجھے گا نہ جواب دیگا ، بس رومن اردو کا سہارا لے کر جو مرضی کہتے جائیں ، اگر کسی کو اردو نہیں لگتی تو رومن میں بھی مت لکھیں لیکن رومن اردو کا دفاع نہ کریں ، برطانیہ ، امریکہ اور دیگر چند انگریزی زبان بولنے والے ممالک میں تو عام خاکروب بھی ہمارے اچھے بھلے پی ایچ ڈی سے اچھی زبان بولتا ہے کیوں کہ وہ وہاں کا مقامی ہے اور اس کی مادری زبان ہے ، اس لئے جو لوگ ہر وقت انگریزی ، انگریزی کے بخار میں مبتلا رہتے ہیں ان کو چاہئے کہ بازاروں ، گلیوں ، دفاتر میں مادری یا اردو کی بجائے انگریزی بولا کریں تا کہ ان کو احساس ہو کہ انگریزی کی کیا حثیت ہے اور آگے سے کیا جواب ملتا ہے​
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Agree 100%. Urdu is a great language with poetry and literature that is the best in the world. It has great potential to evolve and become a major language in the world. However languages unfortunately prosper with the nations and the dominance and practicability of English makes it necessary. The problem is mixing of Urdu with English which should be avoided.

P.S: Roman Urdu is not a big issue as long as children in Pakistan are taught Urdu in schools. It is a good way for people from outside to start communicating in Urdu. China specially designed a similar Pinyin system for Mandarin to be accessible to non-Chinese.
پاکستان کا نظام تعلیم میکالے کے زر اثر ہے جس کا وجود برطانیہ میں بھی ختم ہو چکا ہے ، جس نظام کی بنیاد انگریزوں نے برصغیر میں رکھی تھی اس کو برطانیہ بھی دفن کر چکا ہے ، اب پاکستان میں وہ طبقہ ہی انگریزی زبان سے وفاداری نبھا رہا ہے جن کے مفادات ابھی تک ان سے جڑے ہیں ، ایسی لوگوں کی اولادیں بھی باہر ہی پڑھتی ہیں ، غریب بیچارے ابھی تک ٹاٹ سکولوں اور مدرسوں میں جاتے ہیں ، تعلیم نہیں تجارت ہے ، طبقاتی نظام تعلیم ہے ،جیسی تعلیم ویسی قوم تیار ہو رہی ہے​
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
روری نہیں کہ آپ کی بات سے اتفاق کیا جائے یا آپ میری باتوں سے اتفاق کریں ، نہ بحث برائے بحث کی مجھے ضرورت ہے، آپ اردو کے حوالے سے کچھ نہیں جانتے ، جیسا میں نے پہلے ذکر کیا اعلی ملازمتوں کے امتحانات میں پاس ہونے کی شرع تین فیصد ہے جو اس انگریزی کا کمال ہے جس پر لوگ فخر کر رہے ہیں ، اتنے قابل ہیں تو نتیجہ سو فیصد دیں ، اتفاق سے مجھے کچھ سکولوں میں جانے کا اتفاق ہوا ، استاد جبری انگریزی کے جبر میں ہیں نہ وہ خود اچھی طرح پڑھ سکتے ہیں نہ معصوم بچوں کو پڑھا سکتے ہیں ، خلاصے اور رٹہ لگانے کا نتیجہ سفر اور نقل ہے ،
Saraa rolla to iss ka hai. Urdu is such a useless language that later on students have to switch to English because other than stupid poetry Urdu cannot handle handle subject like advanced math, science, biology, physics etc etc.

I totally agree with that urdu is forced fed to children early on then again latter on they have to switch to English, phir woh na idhar ke rehte hain na udhar again aur phir nirra ratta chal ta hai. And I also agree the the level of English of even so called teachers and professors is horrid, but that is because they also came from the same system. It was just a bit better then

Hence since day one all education should be in English. And before you complain about what I know you will complain about. Let me give you an example of the Philippines, their entire education system is in English but the language of communication in schools is their regional Tagalog hence you can find English speakers through out the country any one who has attended even a few classes in school can read, write and speak English, obviously the more educated the better the English but you almost never hear English in the streets, groups, gatherings or even between friends and family members, it will all be in Tagalog which everyone speaks or a regional dialect or language. So if you know English or Tagalog you will not have any issue travelling that entire country.

Point is you can have an education system in English while still retaining your national language or languages and culture. And that is why now they export a better educated and spoken labour force who remitted $36 billion in 2022.

End of story is Agar aap ko roman urdu achi nahi lagti to nar pardha karain, but you can't shove down peoples throat that don't use roman urdu?

I will and many others will keep on doing so, since it is more convenient to do so, and not go through extra Hassell just to satisfy some grumpy old fart
 
Back
Top