روپیہ کبھی مستحکم نہیں ہوگا

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا پہلا اور آخری چانس!

روپیہ کبھی مستحکم نہیں ہوگا جبتک برآمدات نہیں ہوتی،

برآمدات اُس وقت ہوں گی جب لوکل انڈسٹری چلے گی،

لوکل انڈسٹری تب چلے گی جب انویسٹر کا اعتماد بحال ہوگا،

انویسٹر کا اعتماد تب بحال ہو گا جب معاشی استحکام آۓ گا،

معاشی استحکام تب آۓ گا جب سیاسی استحکام آۓ گا،

سیاسی استحکام تب آۓ گا جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے،

صاف شفاف الیکشن تب ہوں گے جب رجیم چینج آپریشن کے کردار ختم ہوں گے

اور رجیم آپریشن کے کردار ختم نہیں ہو سکتے، کیونکہ ان کرداروں کا Terminator فی الوقت اٹک جیل میں قید ہے

قصہ مختصر پاکستان کا پہلا اور آخری چانس عمران خان ہے۰ عمران خان بچ گیا تو پاکستان بچ جاۓ گا ورنہ دعائیں جاری رکھیں، آپ کو حقیقی آزادی کشمیر اور فلسطین کے ساتھ ہی ملے گی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہیر پھیر ڈالر کی قیمت میں کچھ حد تک ہی اضافے کا باعث وجہ بن سکتی ہے. اصل وجہ درامدات کا زیادہ ہونا اور برآمدات کا کم ہونا ہے. جب تک درآمدات اور برآمدات کی مالیت کے مابین توازن پیدا نہیں ہو گا ڈالر یا کسی بھی غیر ملکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت کم رہے گی
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Pakistan tab tak theek nahi ho ga ——- Jab tak corrupt FOUJION JUDGEGS AFSAR SHAHI SIASATDANO aur Dakuon ko PHANSI nahi di jati ——- 24/7 NONSTOP FOR NEXT 6 MONTHS —— NO EXCEPTION​

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دراصل جب تک اصل قومی مجرم غدار ملک توڑنے والے زانئ شرابی حرامئ مثلئ میراثی چوڑے کرپٹ کنجر اور کرپٹ لوگوں کے دلے ارب پتئ کھرب پتئ بن کر ریٹائر ہوتے رہیں گے ملک گھوڑے لگتا جائے گا اور وہ حرام زادے ان کالے کالے کنجروں زانیوں شرابیوں حرامیوں کی پوری پوری نسلیں لوٹ مار سے پوری طرح مستحکمہو کر پاکستان کو لوٹ کر مستحکم ہو کر بھاگتے رہیں گے دوسرے ملکوں
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
duffer generals ne hamesha judiciary ke shoulders par bandok chalayi. ager bundiyal/co march 2022 midnight ko apna chakla na kolwata to fir aj yeh sab tabahi barbadi na dekni parti.. judiciary is mulk me kabi azadi nahi rahi. asal kharabi judiciary me hai.. judiciary ko teek karo.
 

Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
  1. Over Printing of PKR to cover budget deficit,
  2. which is due to spending more and earning less,
  3. which is because giving subsidise on suger, fertilizer and wheat (which encourages smuggling).
  4. loss making government institutions e.g. PIA & steel mill,
  5. Corruption in power projects
  6. big spending on defence.
  7. Interest on the loans that we took from last 40 years.
  8. last, outflow of capital made from corruption, increases demand for USD and hence price increase in USD

بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے پی کے آر کی اوور پرنٹنگ،
جو زیادہ خرچ کرنے اور کم کمانے کی وجہ سے ہے،
جس کی وجہ یہ ہے کہ شکر، کھاد اور گندم پر سبسڈی دینا (جو اسمگلنگ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے)۔
سرکاری اداروں کو نقصان پہنچانا جیسے پی آئی اے اور سٹیل مل،
بجلی کے منصوبوں میں کرپشن
دفاع پر بڑے اخراجات۔
ان قرضوں پر سود جو ہم نے پچھلے 40 سالوں سے لیے تھے۔
آخری، بدعنوانی سے بنائے گئے سرمائے کا اخراج، USD کی طلب میں اضافہ کرتا ہے اور اس وجہ سے USD میں قیمت میں اضافہ ہوتا ہے۔​