رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عید الفطر سے متعلق پیش گوئی کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ عیدالفطر کا چاند 20 اپریل کی شام کو نظر نہیں آئے گا لہٰذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی ۔

نجی چینل سے فون پر بات کرتے ہوئے خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ 20 اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق نیا چاند صبح 9 بجکر 13 منٹ پر پیدا ہوگا ، اس روز چاند کی عمر 10 گھنٹے سے بھی کم ہوگی ۔

ان کا کہنا تھا کہ دکھائی دینے کے لئے چاند کی عمر 19 گھنٹے سے زائد ہونی چاہیے ، اس روز مطلع صاف ہوا تو بھی چاند نظر نہیں دے آئے گا ۔

خالد اعجاز مفتی کا مزید کہنا تھا کہ 21 اپریل کو 30 رمضان اور یکم شوال 22 اپریل کو ہوگی لہٰذا 20 اپریل کی شام موصول ہونے والی کوئی بھی شہادت جھوٹی ہوگی ۔
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Zahir hai jab full moon 15th ko howa to ab yeh 30 kya 31 rozay bhi rakhwa saktay hain khud ki izaat bachane k lya
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے کہا ہے کہ عیدالفطر کا چاند 20 اپریل کی شام کو نظر نہیں آئے گا لہٰذا عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی ۔

نجی چینل سے فون پر بات کرتے ہوئے خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ 20 اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق نیا چاند صبح 9 بجکر 13 منٹ پر پیدا ہوگا ، اس روز چاند کی عمر 10 گھنٹے سے بھی کم ہوگی ۔

ان کا کہنا تھا کہ دکھائی دینے کے لئے چاند کی عمر 19 گھنٹے سے زائد ہونی چاہیے ، اس روز مطلع صاف ہوا تو بھی چاند نظر نہیں دے آئے گا ۔

خالد اعجاز مفتی کا مزید کہنا تھا کہ 21 اپریل کو 30 رمضان اور یکم شوال 22 اپریل کو ہوگی لہٰذا 20 اپریل کی شام موصول ہونے والی کوئی بھی شہادت جھوٹی ہوگی ۔

HARAMI KAMAATIII DALOOO SCIENCE TELL WHAT DAY NEW MOON
 
I wonder why the moon-sighting app is not being used now, which was developed by Ministry of Science & Technology, under Dr. Tariq Masood, who himself is Hafiz e Quran and was secretary Ministry of Science & Technology. I had the complete review of the app and it was best, accurate and state of the art. The question of moon-sighting was solved 2 years ago.
 
Back
Top