Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1884566661262618797
امریکی ارب پتی جینٹری بیچ کی پریس کانفرنس
پی ٹی آئی نے عمران خان کے حوالے سے رچرڈ گرینل کو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے گمراہ کیا
ماضی میں امریکی عوام کو پاکستان کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی گئی، جینٹری بیچ
صدر ٹرمپ کی سربراہی میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہورہا ہے۔پاکستان میں معدنیات،رئیل اسٹیٹ،توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں،پاکستان سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کی ضرورت ہے:امریکی ارب پتی جینٹری بیچ
https://twitter.com/x/status/1884563528926765083
رچرڈ گرینیل کی اب پاکستان بارے بہتر انڈ سٹینڈنگ ہے، میرا خیال ہے کہ پہلے رچرڈ گرینیل کو گمراہ کیا گیا، رچرڈ گرینیل نے ذاتی طور پر مجھے بتایا کہ "انہیں بانی پی ٹی آئی کے بارے میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے انٹرنیٹ پر جعلی ویڈیو کی تشہیر کے ذریعے گمراہ کیا گیا،امریکی سرمایہ کار جینٹری بیچ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1884576075927196082
ٹرمپ کے ایک نامزد سفیر رچرڈ گرینل کے بارے میں کہا گیا کہ اس کی کوئی حیثیت نہیں وغیرہ وغیرہ۔ لیکن حکومت نے "جینٹری بیچ" نامی امریکی شخص کو نیشنل میڈیا پر بٹھا دیا، سوالات کیلئے چن چن کر ٹاؤٹ صحافی بھی بھیجے۔ یہ صاحب کون ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1884564585358774454
ان صاحب کے پاس موجودہ امریکی حکومت میں کلرک کا عہدہ بھی نہیں، لیکن افغانستان، عمران خان سمیت ہر معاملے پر لیکچر دے گئے۔ ریاستی خارجہ پالیسی کی ایسی تباہی کبھی نہ دیکھی۔ کم از کم امریکی وزارت خارجہ کے کسی جونیئر ترین سیکرٹری کو ہی بلا لاتے۔ ایک پرائیویٹ امریکی شہری، توبہ توبہ
https://twitter.com/x/status/1884568327571317125
ڈفرز اب سفارتکاری کو بھی فیک نیوز کے ذریعے بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1884569112107794692
ہم تو کمزور لوگ ہیں ، انکل آپ کی کیا مجبوری تھی
https://twitter.com/x/status/1884567888931287082
رئیل اسٹیٹ کا تذکرہ بطور خاص کیوں کیا گیا ہے ؟؟
https://twitter.com/x/status/1884576266579280353 https://twitter.com/x/status/1884620981181862234
Last edited by a moderator: