رکن اسمبلی ہو یا وزیراعلیٰ، قانون سے بڑا کوئی نہیں، مریم نواز

mayahi11h.jpg

رکن اسمبلی ہو یا وزیراعلیٰ، قانون سے بڑا کوئی نہیں، مریم نواز کی ایم پی اے کی بدتمیزی کا نشانہ بننے والے پولیس افسر سے ملاقات

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لیگی رکن اسمبلی ملک وحید کی جانب سے کی گئی بدتمیزی کا نشانہ بننے والے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ملاقات کی اور کہا کہ رکن اسمبلی ہو یا وزیراعلیٰ ہی کیوں نا ہو، قانونی سے بڑا کوئی نہیں ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ن لیگی کیجانب سے گاڑی روکنے والے پولیس افسر سے سرعام معافی منگوانے کے معاملے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انٹری دیدی ہے اور متاثرہ پولیس افسر سے ملاقات کی ہے۔

مریم نواز نے ایم پی اے کے غیر مناسب رویے پر ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ندامت کا اظہار کیا اور سارے واقعہ کی تفصیل سنی۔
https://twitter.com/x/status/1772624299645411771
اس موقع پر ٹرینی سب انسپکٹر نے بتایا کہ گشت کے دوران کالے شیشوں والی گاڑی کو روکا جس میں سے ایم پی اے نکلے اور کہنے لگے کہ میں رکن قومی اسمبلی ہوں مجھے ایسے روکے جانے پر میری عزت مجروح ہوئی ہے، مجھ سے سرعام معافی مانگی جائے، میں نے انہیں کہا کہ جناب میں ڈیوٹی پر ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس سارے واقعہ پر شرمندگی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی ڈیوٹی کرنی ہے اور کسی نے ڈرنا نہیں ہے، آپ کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں کسی سے معافی نہیں مانگنی ، جو کچھ آپ نے کیا وہ بالکل ٹھیک تھا، آپ دل چھوٹا نا کریں، ہم نے اپنے ایم پی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے ہم سب کو قانون کا زیادہ احترام کرنا چاہیے تاکہ باقی لوگوں کیلئے مثال قائم ہوسکے۔
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
Political face of dufferr generals

Oaey lumber one you are defeated by our young nation of Keyboard warriors who have computer keyboard in their hands
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
mayahi11h.jpg

رکن اسمبلی ہو یا وزیراعلیٰ، قانون سے بڑا کوئی نہیں، مریم نواز کی ایم پی اے کی بدتمیزی کا نشانہ بننے والے پولیس افسر سے ملاقات

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لیگی رکن اسمبلی ملک وحید کی جانب سے کی گئی بدتمیزی کا نشانہ بننے والے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ملاقات کی اور کہا کہ رکن اسمبلی ہو یا وزیراعلیٰ ہی کیوں نا ہو، قانونی سے بڑا کوئی نہیں ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ن لیگی کیجانب سے گاڑی روکنے والے پولیس افسر سے سرعام معافی منگوانے کے معاملے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انٹری دیدی ہے اور متاثرہ پولیس افسر سے ملاقات کی ہے۔

مریم نواز نے ایم پی اے کے غیر مناسب رویے پر ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ندامت کا اظہار کیا اور سارے واقعہ کی تفصیل سنی۔
https://twitter.com/x/status/1772624299645411771
اس موقع پر ٹرینی سب انسپکٹر نے بتایا کہ گشت کے دوران کالے شیشوں والی گاڑی کو روکا جس میں سے ایم پی اے نکلے اور کہنے لگے کہ میں رکن قومی اسمبلی ہوں مجھے ایسے روکے جانے پر میری عزت مجروح ہوئی ہے، مجھ سے سرعام معافی مانگی جائے، میں نے انہیں کہا کہ جناب میں ڈیوٹی پر ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس سارے واقعہ پر شرمندگی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی ڈیوٹی کرنی ہے اور کسی نے ڈرنا نہیں ہے، آپ کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں کسی سے معافی نہیں مانگنی ، جو کچھ آپ نے کیا وہ بالکل ٹھیک تھا، آپ دل چھوٹا نا کریں، ہم نے اپنے ایم پی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے ہم سب کو قانون کا زیادہ احترام کرنا چاہیے تاکہ باقی لوگوں کیلئے مثال قائم ہوسکے۔
بھونڈا لطیفہ ہے مگر ہا ہا ہا ہا

Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios
 
Back
Top