Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان جب جیل سے باہر آئیں گے تو بند کمرے ان کے ساتھ بیٹھوں گا جب ہم آپس میں بات چیت کر لیں گے تو پھر فیصلہ کرلیں گے کیا عوام کو بتانا ہے یا نہیں
عمران خان کے ساتھ آخری بار کیا بات چیت ہوئی سنئے اسد عمر سے۔
https://twitter.com/x/status/1898863215653880216
اس ملک اور قوم کے ساتھ ایک ظلم یہ بھی ہوا کہ اسے کبھی بھی بروقت اور مکمل سچ نہیں بتایا گیا، ہمیشہ مناسب وقت کا انتظار کیا گیا جس کی وجہ سے سچ یا تو غیر متعلقہ ہو کر رہ گیا یا سچ بتانے والا بولنے سے پہلے دنیا سے رخصت ہو گیا، اسد عمر صاحب بھی اسی حکمت عملی کی بات کر رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1898873402657583125