Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سہیل وڑائچ کا عجیب و غریب تجزیہ
اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ کو ہینڈل کرنے کی پوری تیاری کی ہوئی ہے، ٹرمپ کو بہلانے پھسلانے کی تیاری کی ہوئی ہے اگر وہ نہ مانا تو پھر دھمکی بھی دی جا سکتی ہے اور سعودی عرب سے بھی رابطہ کیا ہے اگر کچھ بھی نہ ہوا تو پھر سعودی عرب منت سماجت کرے گا
https://twitter.com/x/status/1885207067578814975