- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/KxczQ0D/moeed-one.jpg
Last edited by a moderator:
I agree, Moeed is doing soft litrro to handlers and judges.
معید کی اس بات سے اتفاق نہیں کیا جا سکتا... "عدالتوں کی توہین کی گئی" . نہیں جناب عدالتوں نے برغبت و رضا اور بخوشی اپنی توہین خود کروائی . ججوں میں خوف خدا ہو اور انکا اپنا کردار مظبوط ہو تو کسی کی کیا مجال کہ ایک نچلی سے نچلی عدالت کی طرف بھی میلی آنکھ سے دیکھے اور اسکی توہین کا سوچے بھی . ایسا صرف اسی وقت ممکن ہے جب ججوں کا اپنا کریکٹر ڈھیلا ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|