اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی کے ووٹرز
ایسے روبوٹ نہیں کہ جسکو موجودہ لیڈرز جو بھی کہیں گے وہ آنکھیں بند کرکے مان لیں گے اور پٹواری دماغ کی طرح پارٹی کے غلط فیصلے میں آنکھیں بند کرکے مان لیں گے اور موجودہ لیڈروں کے
ہر غلط فیصلے ہر غلط ٹکٹ کی تقسیم پر پٹواریوں کی طرح چپ رہیں گے ایسا پی ٹی آئی میں نہیں عمران خان کے چاہنے والے ہر غلط فیصلے پر گنڈا پور ہو یا گوہر یا ایوب ، یا کوئی اور کسی کے بھی غلط فیصلے پر یا لسی بھی روحانی فراڈی فیصلے پر کوئی بھی عمران خان کا چاہنے والا خاموش نہیں رہے گا