ریمانڈ بیک:عمران خان،نوازشریف کے کیسز میں دوہرا معیار؟

jahai11h2.jpg

نیب نے گزشتہ روز عمران خان اور اہلیہ کی سزا کالعدم قرار دیکر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کی اور کہا کہ عمران خان کا کیس میرٹ پر نہیں سنا گیا اور جلد بازی کی گئی ہے اسلئے فیصلہ کالعدم قرار دیکر دوبارہ نیب کو بھیجا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی سے سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کے نیب پراسیکیوٹر کے بیان سے متعلق ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کرنے کیلئے 21 نومبر تک وقت دیدیا

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی 2 رکنی بنچ تھا جس نے نوازشریف کا العزیزیہ کیس سنا تھا جب نیب نے ریمانڈ بیک کی استدعا کی تھی تو اسی بنچ نے اسے مسترد کرتے ہوئے میرٹ پر اپیلیں سننے کا فیصلہ کیا تھا اور چند ہی منٹ بعد بری کردیا تھا۔

صحافی محمد عمران نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کیلئے اور قانون ۔۔ عمران خان کیلئے اور۔۔تازہ مثال حاضر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہی دو رکنی بنچ تھا جب نواز شریف کے کیسز میں ریفرنسز کو ریمانڈ بیک کرنے کی بات آئی تو میں کی استدعا نہ صرف فوری مسترد کی گئی بلکہ چند منٹوں میں نواز شریف کی بریت کا فیصلہ جاری کردیا گیا
https://twitter.com/x/status/1857005613399584786
صحافی محمد عمران نے اس وقت کے نیوز ٹکرز شئیر کرتے ہوئے کہا کہ کیس ریمانڈ بیک کرنے کے معاملے پر زرا یہ دلچسپ ٹکرز ملاحظہ فرمائیں جب نیب کے وکلا نے نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کی تو جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس فاروق کی طرف سے نیب کی سرزنش کی گئی اور یہاں تک کہا گیا کہ 45منٹ میں دلائل مکمل کریں، وقت ضائع نہ کریں۔ اور اب عمران خان کے کیس میں صورتحال آپ کے سامنے ہے
https://twitter.com/x/status/1857016343662407883
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...bilkul aisa hi huaa tha.
Kiun ki
Nawaz Topi walon ka "Tomi" hai. Hamesha tha, hai aur jab takk maray ga nahi Tomi hi rahay ga.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan should only go for the option...... please proceed in the case.
There is NOTHING in this case. Even if this ISB HC bench gives a decision against Imran, which is highly unlikely, then he will have the option to file appeal in the Supreme Court from where he will get relief.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
jahai11h2.jpg

نیب نے گزشتہ روز عمران خان اور اہلیہ کی سزا کالعدم قرار دیکر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کی اور کہا کہ عمران خان کا کیس میرٹ پر نہیں سنا گیا اور جلد بازی کی گئی ہے اسلئے فیصلہ کالعدم قرار دیکر دوبارہ نیب کو بھیجا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی سے سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کے نیب پراسیکیوٹر کے بیان سے متعلق ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کرنے کیلئے 21 نومبر تک وقت دیدیا

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی 2 رکنی بنچ تھا جس نے نوازشریف کا العزیزیہ کیس سنا تھا جب نیب نے ریمانڈ بیک کی استدعا کی تھی تو اسی بنچ نے اسے مسترد کرتے ہوئے میرٹ پر اپیلیں سننے کا فیصلہ کیا تھا اور چند ہی منٹ بعد بری کردیا تھا۔

صحافی محمد عمران نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کیلئے اور قانون ۔۔ عمران خان کیلئے اور۔۔تازہ مثال حاضر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہی دو رکنی بنچ تھا جب نواز شریف کے کیسز میں ریفرنسز کو ریمانڈ بیک کرنے کی بات آئی تو میں کی استدعا نہ صرف فوری مسترد کی گئی بلکہ چند منٹوں میں نواز شریف کی بریت کا فیصلہ جاری کردیا گیا
https://twitter.com/x/status/1857005613399584786
صحافی محمد عمران نے اس وقت کے نیوز ٹکرز شئیر کرتے ہوئے کہا کہ کیس ریمانڈ بیک کرنے کے معاملے پر زرا یہ دلچسپ ٹکرز ملاحظہ فرمائیں جب نیب کے وکلا نے نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کی تو جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس فاروق کی طرف سے نیب کی سرزنش کی گئی اور یہاں تک کہا گیا کہ 45منٹ میں دلائل مکمل کریں، وقت ضائع نہ کریں۔ اور اب عمران خان کے کیس میں صورتحال آپ کے سامنے ہے
https://twitter.com/x/status/1857016343662407883
Jab fauji peechay se order Kar dain to judgo ki Kiya oqat ha
 
Back
Top