ریڑھ کی ہڈی

jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے سسٹم سے ریڑھ کی ہڈی غائب ہے اس لیے پاکستان کھڑا نہیں ہوسکتا یہ ہم اس کہ اس طرح بھی کہ سکتے ہیں کہ پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی نکال دی گئی ہے ۔ پاکستان کا بغیر ریڑھ کی ہڈی کے ترقی کرنا اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ناممکن ہے جب پاکستان کھڑا ہی نہیں ہوسکتا وہ اپنے دشمنوں کیسے لڑے گا ۔ پاکستان کی مشکلات ، پاکستان کے دشمن اور مسائل کا حل بہت اسان ہے اور سب ہماری آنکھوں کے سامنے موجود ہے اگر آپ اس کو ایک محب وطن پاکستانی کی نظر سے دیکھیں مگر پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ پاکستان میں راشی اور غدار مسلط کردیئے گئے ہیں پاکستان کے نظام کو مفلوج کرکے کچھ لوگوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا جو سیاح و سفید کے مالک بن بیٹھے ہیں پاکستان پر چن چن کر ایسے لوگ مسلط کئے گئے ہیں جو چور ہیں بدیانت ہیں راشی ہیں اور حرام خور جن کا نہ کوئی دین ہے اور نہ ایمان ایسے حالات پاکستان کا آگے بڑھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے سیاسی جماعت کوئی بھی ہو جب تک طاقت نچلی سطح تک منتقل نہیں کی جاتی کچھ نہیں ہوسکتا اس لیے ضروری ہے کہ ہی ضلع کی اپنی حکومت بنادی جائے اور اسے اختیار سونپ دی جائے ، ضلعی پولیس ہو ضلعی کی اپنی عدالت ہو ہر ضلع کا اپنا ایرپورٹ ہو ٹیکس کی وصولی کا انتظام بھی انھی کے پاس ہو اگر موجودہ نظام چلتا رہا تو پاکستان اوپر نہیں جائے گا مگر نیچے چلا جائے گا اور اس میں بہت زیادہ وقت بھی نہیں لگے گا اگلے پچیس سال زیادہ سے زیادہ
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

تو پھر کیا فوجی جرنیل شریف زرداری چھنکانا بجائیں فارغ بیٹھ کر؟؟؟
 
Back
Top