Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
زرتاج گل سے معافی کے باوجود سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے طارق بشیر چیمہ کو پورے سیشن کےلیے معطل کردیا
سپیکر کی طرف سے اس حوالے سے اٹھایا جانے والا سوال ایوان نے منظور کرلیا
https://twitter.com/x/status/1791352676577620134
گزشتہ روز اسپیکر چیمبر میں طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگی تھی، زرتاج گل کی معافی کے باوجود پی ٹی آئی ارکان کا مطالبہ تھا کہ طارق بشیر چیمہ کو معطل کیا جائے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/M298GtL/tariqbah1i1h1.jpg