زرداری خاندان بھٹو بن کر عوام کو دھوکہ دے رہا ہے، شاہ محمود قریشی

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
بلاول دبئی میں کیا کر رہا ہے، جب سندھ میں عوام احتجاج کر رہی ہے۔ زرداری خاندان بھٹو بن کر عوام کو دھوکہ دے رہا ہے، بھٹو کا وارث بھٹو ہو سکتا ہے، زرداری نہیں ہو سکتا۔ نام لگانے سے بھٹو کا وارث نہیں بن سکتا۔

https://twitter.com/x/status/1909948822588924341
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Corrupt Zardari and Sharif's family are the scum of the earth. They have destroyed Pakistan.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
بھٹو خاندان نے تو جیسے بڑے پہاڑ توڑ لئے تھے . وہ بھی اول درجے کی خباثت ہی تھا . ..سندھ اسی کی قیمت ادا کر رہا ہے
 

Back
Top