Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صدر صاحب کو تو اردو میں بات کرنا بھی پسند نہیں، فیصل چودھری
جناح صاحب کیوں انگریزی میں بات کرتے تھے؟ پلوشہ خان
جناح صاحب کو اردو نہیں آتی تھی، زرداری صاحب جناح ہیں؟ فیصل چودھری
https://twitter.com/x/status/1900209185855361385
تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ سے مل کر پیکا قانون لائی، وہ تو اطہر من اللہ صاحب کا اللہ بھلا کرے۔ کامران شاہد
آج اطہر من اللہ کا اللہ بھلا کیوں نہ کرے؟ آج منصور علی شاہ کا اللہ بھلا کیوں نہ کرے؟ آج منیب اختر کا اللہ بھلا کیوں نہ کرے؟ پسند نہیں ہیں۔ فیصل چودھری
https://twitter.com/x/status/1900210046459420925
شہباز شریف کیا کریں ؟ کامران شاہد ۔۔۔
شہباز شریف نے کیا کرنا ہے ان کا بطور وزیراعلی بیان آپ کو یاد نہیں جب انہوں نے کہا ہم اور آپ ایک ہیں پنجاب میں حملے نہ کریں ! مصطفی نواز کھوکھر ۔
https://twitter.com/x/status/1899990797484765251