زمان پارک آپریشن کے خلاف مزاحمت کی ناقابل یقین کہانیاں،اسداللہ خان کی زبانی

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
This stupid is telling all the loopholes in police's plan and tricks the freedom fighters used against them so that the enemies come prepared the next time.
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ویسے ۔۔ یہ سارا تماشہ ،توشا خانہ ،جو کہ ایک طوفان کی صورت احتیار کر گیا تھا۔اس سب سے توجہ ہٹانے کے لئے کیا گیا ۔
۔اور تصور کریں اگر وہ کامیاب ہو جاتے تو منظر انتہائی مختلف ہوتا۔
لیکن امیدوں کے برخلاف یہ بری طرح بیک فائر کر گیا
 
Last edited:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ویسے ۔۔ یہ سارا تماشہ ،توشا خانہ ،جو کہ ایک طوفان کی صورت احتیار کر گیا تھا۔اس سب سے توجہ ہٹانے کے لئے کیا گیا ۔اور اگر وہ کامیاب ہو جاتے تو منظر بالکل مختلف ہوتا ۔ اور پی ٹی آئی کا مورال بہت ڈاؤن ہو جاتا۔۔
لیکن امیدوں کے برخلاف یہ بری طرح بیک فائر کر گیا