زمینوں پر قبضہ، آرمی چیف کا ڈنڈا چلا تو چیزیں بہتر ہوئیں، تاجر رہنما

6armyceeefkdnda.png

کراچی کے معروف تاجر رہنما حنیف گوہر نے سندھ میں زمینوں پر قبضے اور مبینہ سسٹم کے خلاف کارروائی شروع ہونے کا اعتراف کر لیا۔ جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ تین سال سے زمینوں پر قبضے کی شکایات کی جا رہی تھیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

حنیف گوہر نے کہا کہ اب آرمی چیف کی مداخلت کے بعد صورتحال بہتر ہونا شروع ہوئی ہے۔ انہوں نے سندھ کی اینٹی انکروچمنٹ فورس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ فورس درحقیقت زمینوں پر قبضے میں ملوث رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1867991662955245924
تاجر رہنما نے مرتضیٰ وہاب کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں تاجروں کے خلاف بولتے وقت محتاط رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف آرمی چیف تاجروں کو سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں اور دوسری طرف ایسے بیانات سے کاروباری طبقے کی حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے۔

ائیرلائن کے منصوبے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حنیف گوہر نے اعلان کیا کہ کراچی کے تاجر اپنی ذاتی ائیرلائن "ائیر کراچی" لانچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ چار سے چھ ماہ کے اندر یہ ائیرلائن اپنی پروازیں شروع کر دے گی۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Kitnay lakh Agricultural Land aur Residential Land par Ghaleez Ghuddar Beghairat Buzdil Fouj ka Qabza hai 🤔

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
6armyceeefkdnda.png

کراچی کے معروف تاجر رہنما حنیف گوہر نے سندھ میں زمینوں پر قبضے اور مبینہ سسٹم کے خلاف کارروائی شروع ہونے کا اعتراف کر لیا۔ جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ تین سال سے زمینوں پر قبضے کی شکایات کی جا رہی تھیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

حنیف گوہر نے کہا کہ اب آرمی چیف کی مداخلت کے بعد صورتحال بہتر ہونا شروع ہوئی ہے۔ انہوں نے سندھ کی اینٹی انکروچمنٹ فورس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ فورس درحقیقت زمینوں پر قبضے میں ملوث رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1867991662955245924
تاجر رہنما نے مرتضیٰ وہاب کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں تاجروں کے خلاف بولتے وقت محتاط رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف آرمی چیف تاجروں کو سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں اور دوسری طرف ایسے بیانات سے کاروباری طبقے کی حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے۔

ائیرلائن کے منصوبے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حنیف گوہر نے اعلان کیا کہ کراچی کے تاجر اپنی ذاتی ائیرلائن "ائیر کراچی" لانچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ چار سے چھ ماہ کے اندر یہ ائیرلائن اپنی پروازیں شروع کر دے گی۔
harami pak fauj wants to GIFT KASHMIR TO INDIA, BALOCHISTAN to IRAN, KPK to Afghanistan, KARACHI independent like honking kong, ONLY PUNJAB will be Pakistan, thats what their masters want really : sad right? watch this video: https://twitter.com/x/status/1867942179920109883
 
Back
Top