Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1722148446268952903
زمین پر قبضے کے الزام میں جنرل فیض حمید کے خلاف کیس :سپریم کورٹ نے درخواست نمٹا دیں
درخواست میں سنگین الزامات عائد کئے گئے ہیں، کیس کو ملتوی بھی نہیں کر سکتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
درخواستگزارکے پاس فیض حمید سمیت فریقین کیخلاف دوسرے متعلقہ فورمز موجود ہیں سپریم کورٹ کیس کے میرٹس کو چھیڑے بغیر یہ درخواستیں نمٹاتی ہے
مناسب ہوگا دراخواست گزار مجاز فورمز سے رجوع کریں ، سپریم کورٹ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HXRD8tH/qazi1h11h33.jpg