زنجیروں میں جکڑے مزید بھارتی شہری امریکہ سے بے دخل، بھارت پہنچ گئے

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

امریکا سے مزید 119 بھارتی شہری بےدخل، زنجیروں میں جکڑ کر بھارت بھیجا گیا​

زیادہ تر افراد غیر قانونی طریقے اور خاص طور پر "ڈنکی روٹس" کے ذریعے امریکا میں داخل ہوئے تھے

fsdadfasdfsf1739687216-0-600x450.webp

نئی دہلی: امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم 119 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا، جو خصوصی پرواز کے ذریعے بھارتی شہر امرتسر پہنچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت ان افراد کو امریکا سے بےدخل کیا گیا۔

یہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت امیگریشن قوانین کے تحت بےدخل کیے جانے والے بھارتی شہریوں کا دوسرا گروپ ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک اور پرواز میں 157 مزید بھارتیوں کو ملک بدر کر کے بھارت بھیجا جائے گا۔

ڈی پورٹ کیے گئے بھارتی شہریوں کے مطابق، امریکی حکام نے انہیں زنجیروں اور ہتھکڑیوں میں جکڑ کر بھیجا، جس پر وطن واپس پہنچنے پر ان کے اہل خانہ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

زیادہ تر بےدخل کیے گئے افراد غیر قانونی طریقے، خاص طور پر "ڈنکی روٹس" کے ذریعے امریکا میں داخل ہوئے تھے۔ اس سے قبل بھی 5 فروری کو 104 بھارتی شہریوں کو امریکا سے بےدخل کیا گیا تھا، اور امیگریشن حکام کے مطابق مزید سخت اقدامات متوقع ہیں۔

ahameed

ٹرمپو اپنے ملک کا مفاد سامنے رکھتا ہے
جبکہ عاسم یزید اپنے آقاؤں کا اور پھر ذاتی مفادات
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرمپو اپنے ملک کا مفاد سامنے رکھتا ہے
Ha ha ہونق youthiye tumhare liye koi tweet kiya ya nahi abhi tak Trumpo ne. Paise tu bohat zaye kiye hain goberseas youthion ne lobbying pe....
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
these are those indians who were cought while crossing the US-Mexico border by police and there are many illegals already living inside US since many years and US auth dont have any records about them so its not possible to deport all illegals.So you are save until you are not cought thats all.

The punjabis from Pakistan and India are the most illegal migrants all over the world 🤣
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

امریکا سے مزید 119 بھارتی شہری بےدخل، زنجیروں میں جکڑ کر بھارت بھیجا گیا​

زیادہ تر افراد غیر قانونی طریقے اور خاص طور پر "ڈنکی روٹس" کے ذریعے امریکا میں داخل ہوئے تھے

fsdadfasdfsf1739687216-0-600x450.webp

نئی دہلی: امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم 119 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا، جو خصوصی پرواز کے ذریعے بھارتی شہر امرتسر پہنچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت ان افراد کو امریکا سے بےدخل کیا گیا۔

یہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت امیگریشن قوانین کے تحت بےدخل کیے جانے والے بھارتی شہریوں کا دوسرا گروپ ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک اور پرواز میں 157 مزید بھارتیوں کو ملک بدر کر کے بھارت بھیجا جائے گا۔

ڈی پورٹ کیے گئے بھارتی شہریوں کے مطابق، امریکی حکام نے انہیں زنجیروں اور ہتھکڑیوں میں جکڑ کر بھیجا، جس پر وطن واپس پہنچنے پر ان کے اہل خانہ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

زیادہ تر بےدخل کیے گئے افراد غیر قانونی طریقے، خاص طور پر "ڈنکی روٹس" کے ذریعے امریکا میں داخل ہوئے تھے۔ اس سے قبل بھی 5 فروری کو 104 بھارتی شہریوں کو امریکا سے بےدخل کیا گیا تھا، اور امیگریشن حکام کے مطابق مزید سخت اقدامات متوقع ہیں۔

بھوسڑی کا ھندوستانی کہاں وڑگیا ۔ لگتا ھے ابھی تک مودی کی جھاٹوں سے لٹکا ھوا ھے ۔ اسے بلاؤ اور کہو کہ اب مودی کے خصوں کو چھوڑ ، اور ٹرمپ کے خصوں سے چمڑ ۔ سالے ، ٹرمپ نے دھوتیاں اتروادی ھیں ۔

eK hindustani

😆 😆 😆
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تو ُ بھی کبھی اپنے ملک کا مفاد دیکھ لیا کر ، ھر وقت اُس کی جڑیں کاٹتا رھتا ھے ۔
ملکی مفاد میں ہی تو عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے عاسم یزید کے خلاف کھڑا ہوُں

عوامی مینڈیٹ کی چوری سے بڑا گناہ کیا ہوگا پاکستان اور عوام کے خلاف؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ملکی مفاد میں ہی تو عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والے عاسم یزید کے خلاف کھڑا ہوُں

عوامی مینڈیٹ کی چوری سے بڑا گناہ کیا ہوگا پاکستان اور عوام کے خلاف؟؟؟

رھنے دے ، آج مودی ٹنک لے کر آۓ تو تُواسے ھار پہنانے پہنچ جاۓ گا ۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بھارتی اس لحاظ سے خوش قسمت ہیں کہ ڈیپورٹ ہونے کے بعد کم از کم سیدھے گھر تو پہنچ گئے . باقی بہت سے پاکستانی جو پکڑے گئے ہیں انہیں دوسرے ملکوں کے لوگوں کے ساتھ گوانٹانامو بھیج دیا ہے . نہ معلوم اب وہ کتنے عرصے تک اور کن حالات میں وہاں بند رہیں گے
 
Back
Top