زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون غیراسلامی قرار

ziadti-namard21.jpg

زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون غیراسلامی قرار دے دیا گیا، اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ فوجداری قانون ترمیمی آرڈیننس2020 کے تحت جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون غیراسلامی ہے۔

ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا،جس میں نامرد بنانے کی سزا کا متبادل اور موثر سزا لانے کی تجویز دی گئی،اجلاس میں مدارس، عصری تعلیمی اداروں اور جامعات میں غیراخلاقی واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایچ ای سی، وزارت تعلیم، صوبائی وزارت تعلیم کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

خط میں جس اخلاقی اقدار کی پاسداری اور جنسی ہراسانی کے انسداد کے متعلق جامع لائحہ عمل اختیار کرنے کے لیے قومی تعلیمی کانفرنس بلانے کی تجویز دی جائے گی،دوسری جانب کونسل نے وفاق ہائے مدارس کو بھی خطوط لکھنے کا فیصلہ کیا جس میں زور دیا جائے گا کہ وہ مدارس میں اس موضوع پر کھلے مکالمے اور مباحثے کی ابتدا کریں۔ مفتی تقی عثمانی اور دیگر جید علما کرام اس کی شروعات کریں۔

کونسل نے اجلاس میں رویت ہلال پر قانون سازی کے بل کی تائید کی اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں رویت ہلال پر تربیتی سیشنز کا انعقاد پر زور دیا،کونسل نے تعلیمی اداروں میں عربی لازم کرنے کے بل 2020کی تائید اور ثانوی تعلیمی اداروں میں فارسی ، ترکی اور چینی زبان کو بھی بطور اختیاری مضمون نصاب میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔

کونسل نے اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے عشرپہ رحمۃ اللعالمینﷺ اتھارٹی کے قیام کو مستحسن اور مثبت نتائج کا پیش خیمہ قرار دیااور اپیل کی کہ وہ دینی مدارس میں قرآنی گارڈنز متعارف کرائے جائیں،دوسری جانب ملتان میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں حورِ جنت کے نام پر کئے جانے والے عمل کو نامناسب قرار دیا اور پنجاب حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،کونسل نے نعت خوانی، مرثیہ، قصیدہ اور نوحوں کو گانے کی طرز پر پیش کرنے کی بھی مخالفت کردی۔
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)

Iss ghatya council ka koi taluq nahi Islam se. Iss council ko khatam hona chaye.
Ye jahil beghairat log hein jo khud pedophile aur rapists hote hein. Madrasso mein bachebazi karte a rahe hein. Ye mardood aik muashre kelie zeher hein.
Rapist ki saza pe eitraz he inko? Iss khabees ki beti ke sath aisa ho inshallah.
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Dunya ke sab se jahil aur low IQ level rakhne vale log iss mulk mein daarh rakh ke mulla ban jate hein. Halanke inki darhi aur inki jhuon mein koi faraq nahi. Shakal aur aqal dono siffar.
Bandaro ki tarhga khule hoe kutte bane phir rahe hein fasadi. Sirf or sirf Islam ko badnam karne vale jahil mardood khanzeer.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کتاب الله کی موجودگی میں کسی اسلامی نظریاتی کونسل کی کیا ضرورت؟ یہ تو بدعت اور حرام ہے
 
Back
Top