زید حامد کے پراپگینڈے کا جواب۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
زید حامد نے پوچھا کہ کوئی ایک وجہ بتلائے کہ میں کیوں عمران خان کی حمایت کروں۔ اور یہ کہ کوئی دلیل سے انکے ساتھ بات کرے تو جناب دلائل یہ ہیں اگر آپ کثر شان نہ سمجھیں۔ ویسے انہوں نے پی ٹی آئی کے لوگوں کو کہا کہ یہ دلیل سے بات کرہی نہیں سکتے۔ پتا نہیں یہ تو پی ٹی آئی والے پی ڈی ایم کو کہتے تھے۔ اب زید صاحب پتا نہیں کن پی ٹی آئی والوں سے ملے ہیں۔ کبھی یہی نوجوان انکے نزدیک قوم کا مستقبل ہوا کرتے تھے کیونکہ زید حامد کا دفاع کرتے تھے اور آج ان پر الزام ہے کہ انکے پاس دلیل ہی نہیں۔ چلیں دیکھ لیتے ہیں۔

سب سے پہلے تو زید صاحب نے فرمایا کہ کیسے انہوں نے میر شکیل اور طاہر اشرفی کی مخالفت کی جیسے یہ لوگ تو عمران خان کے اتنے بڑے حامی ہیں کہ جواب ہی نہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہی طاہر اشرفی اور میر شکیل کی صفوں میں خود کھڑے ہیں صرف عمران خان کی دشمنی میں۔ یعنی عمران دشمنی میں اپنی دشمنی بھی بھول گئے۔ پتا نہیں کتنی نفرت ہوگی عمران خان سے۔

پھر فیض یاب باجوہ کا گٹھ جوڑ اور اسکی مخالفت پر زید حامد نے فخریا انداز سے کہا کہ یہ عمران خان کو لائے تھے اور انکی مخالفت کرکے زید حامد نے پتا نہیں کونسا تیر مارا ہے۔

تو زید صاحب اپ نے یہ مخالفت اگر انکے دور حکومت میں فرمائی ہوتی تو آپکی بات میں کوئی وزن ہوتا۔ ورنہ آج انکی مخالفت تو پوری قوم کررہی ہے سوائے پی ڈی ایم کے۔ اور اپکی ہمت کو تو تب سلام کیا جائے جبکہ آپ اب اس حکومت کی غلطیوں کے خلاف بات کریں۔ جی وہی پی ڈی ایم جسکی حمایت پر اپکی پاک فوج پر الزام ہے کہ اس نے اپکو لانچ فرمایا ہے۔

اور اگر آپ یہ دعوہ کرتے ہیں کہ اپکو فوج نے لانچ نہیں کیا تو آج اس بندے کی مخالفت آپکو کیا فائدا دے گی جو حکومت میں بھی نہیں ہے۔ یعنی آج اپکو واویلہ کرنا چاہیے کہ یہ اسرائیل سے تجارت کون کررہا ہے مگر آپ ہیں کہ جو قوم یک زبان ہوگئی ہے فوج کی ننگی سیاسی مخالفت پر' الٹا آپ اسکا ساتھ دینے کے اسکی مخالفت مول لے رہے ہیں؟

پھر زید صاحب نے فرمایا کہ آج عمران خان فیض اور باجوہ پر الزام ڈال کر نہیں بچ سکتا۔ تو ٹھیک ہے' آپ بھی یوسف پر الزام ڈال کر نہیں بچ سکتے۔ لیکن اگر آپ کہتے ہیں کہ یوسف گمراہ ہوگیا تھا مگر پہلے ٹھیک تھا مگر جب گمراہ ہوگیا تو اسی لیے آپ نے اس سے لاتعلقی اختیار کی تو حضور عمران خان بھی یہی کہہ رہا ہے کہ باجوہ اور فیض کی گمراہیاں جب سامنے آئیں تو عمران خان نے انکی مخالفت کی۔

یوسف کا کیونکہ زکر ہوا تو میں آج بھی آپ کے ساتھ ہوں۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ کزاب تھا مگر آپ کہتے ہیں کہ وہ گمراہ ضرور تھا مگر اس نے نبوت کا دعوہ کبھی نہیں کیا۔

آگے آپ نے فرمایا کہ اردن کے کسی ادارے نے آپ کو میڈیا پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی شخصیت کہا تھا تو یہ لوگ تھے جو آپ کو سننا چاہتے تھے کیونکہ آپ مقبول بات کرتے تھے۔ ورنہ آج دوبارہ اسی ادارے سے پوچھ لیں۔ بلکہ میں بتا دیتا ہوں کہ آپ انتہائی غیر مقبول بات کررہے ہیں اور اسی لیے وہ لوگ بھی اپکا تمسخر اڑا رہے ہیں جو کبھی آپ کو حق پر سمجھتے تھے۔

آپ نے کہا کہ عمران خان نے آئی ایم کے آگے پاکستان کو بیچ دیا۔ ایک پالیسی بنائی ہوگی نہ۔ تو آج جنہوں نے آپکو لانچ کیا ہے وہ قانون کو تو مانتے ہی نہیں بلکہ آئین تک انکے بوٹوں کے نیچے ہے تو کونسی پالیسی ہے جو وہ توڑ نہیں سکتے یا بدل نہیں سکتے۔ باتیں کرنا آسان ہوتا ہے مگر جو معاہدات عمران خان نے کیے وہاں تک ملک لیجایا جا چکا تھا۔ اور کیا عمران خان اسی آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلنے کی کوشش نہیں کر رہا تھا؟ کیا روس جانے کا فیصلہ ڈالر کی اجارا داری کو ختم کرنا نہیں تھا؟ کیا ملکی خارجہ پالیسی کو امریکہ اور یورپ سے آزاد کروانا عمران خان کی پالیسی نہیں تھی؟ اور آپ کیا چاہتے تھے کہ عمران خان کہتا کہ ہم آئی ایم ایف کو اس وقت خیر باد کہتا جبکہ فیض یاب باجوہ اسکی حکومت گرانے کے بہانے نکال رہا تھا۔ زید صاحب'
بچہ 9 ماہ میں پیدا ہوتا ہے 3 میں نہیں۔
افطار مغرب کے وقت ہوتا ہے عصر کے وقت نہیں۔

اور اتنی معیشت تو زید صاحب اپکو بھی آتی ہوگی کہ 6 فیصد پر گروتھ ہورہی تھی وہ بھی کرونا کے باوجود۔ اور آپ کب سے اس بات کا کریڈیٹ لینے لگ گئے کہ آپ نے لاک ڈاون کی مخالفت کی جبکہ سمارٹ لاک ڈاون عمران خان نے شروع کروایا۔ اور اگر وہ آپکا آئیڈیا تھا تو اپکو تو عمران خان شکریہ ادا کرنا چاہیے الٹا آپ طعنے دے رہے ہیں ان غلطیوں کے جو سراسر فیض یاب باجوہ کے کرتوت تھے۔

ویکسین لگی ہے تو کرونا نیچے آیا ہے اور یہی پوری دنیا میں ہوا ہے۔ کئی عرب ملکوں نے بھی ویکسین استعمال کی ہیں۔ انکے فیض یاب باجوے کیوں اپنی حکومتوں کو گرانے نہیں آئے' انکی معیشت کا دیوالیہ کیوں نہیں نکلا' یہ سارے مضر اثرات پاکستانیوں کے لیے ہی کیوں رہ گئے ہیں۔ اور یقینا جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ہوگی انکا دماغ ٹھیک ہوگا اور وہ سارے پی ڈی ایم کو سپورٹ کررہے ہوں گے؟

اور زید صاحب' آپ ہی بڑے فخر سے بتاتے تھے کہ ضیاالحق کے دور میں اقوام متحدہ میں قران مجید کی تلاوت ہوئی پہلی بار۔ بڑی اچھی بات ہے۔ وہ تو کسی کو سمجھ آئی ہوگی یا نہیں مگر عمران خان کی تقریر تو پوری دنیا نے سمجھی۔ اور اسی تقریر میں عمران خان نے کہا تھا کہ اگر پاکستان بلکہ کشمیریوں کو انکا حق نہ ملا تو اور پاکستان پر بھارت نے حملہ کرنے کی کوشش کی تو ہم وارننگ دے رہے ہیں کہ ہم لا إله إلا الله پڑھنے والے ہیں اور جواب دیں گے۔

زید حامد نے کہا کہ عمران خان جس باجوہ کو غدار کہا اور مخالفت کی اسی کو وہ ایکسٹنشن دینے پر راضی ہوگیا تاکہ اسکی حکومت بچ جائے۔ پھر زید حامد کہتے ہیں کہ ویسے باجوہ اس قابل ہے کہ اسے گالیاں دی جائیں تو زید صاحب ایک بات کریں' کیا عمران خان اسکی مخالفت کرے یا نہ کرے۔ رہ گئی بات ایکسٹینشن کی تو عمران خان مزید ایک سال حکومت کرلیتا اگر باجوہ سے ڈیل ہوجاتی؟ معیشت کا جو جنازہ آج نکلا ہے وہ تو نہ نکلتا۔ اور آج یہ بھی چھوڑِیں' الیکشن تک اس ملک میں نہیں ہورہے یہ ہے اس ڈیل کے نہ ہونے کا نتیجہ۔ اور عمران خان تو کافی غیر مقبول بھی ہوگیا تھا اپنے آخری دور میں تو اس ڈیل کا فائدا عمران خان کو کیسے ملنا تھا؟ یہ ڈیل بھی معیشت کے لیے اور عوام کے لیے کی جارہی تھی۔

اور جس عاصم منیر کی آپ اتنی تعریفیں فرمارہے ہیں وہ صحافیوں کو ننگا کیوں کررہا ہے؟ اسی عاصم منیر سے کہیں کہ ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کروادے۔ یا چلیں یہ کہہ دیں کہ سائفر کی تحقیقات کروا دے۔

مجیب الرحمن ہوسکتا ہے کہ روس سے مدد لے رہا ہو کیونکہ روسی ایجنٹ کا بیان موجود ہے کہ کیسے اس نے مجیب الرحمن کو استعمال کیا۔ اسکا یہ مطلب بھی تو ہوسکتا ہے کہ اسے پتا تھا کہ پاکستانی جرنیلوں سے اگر مقابلہ کرنا ہے تو اسے بھی بیرونی مدد لینا پڑے گی۔ دیکھنا تو یہ ہے کہ آئنی طور پر کون حق پر تھا جو کہ ظاہر ہے کہ فوج تو تھی نہیں کیونکہ فوج کا کیا تعلق ہے سیاست سے۔ بلکل آج جیسے اگر فوج یا عاصم منیر اپنی اصل ڈیوٹی پر آجائے تو پی دی ایم کی حکومت گر جائیگی اور یہ ہندوستان اور اسرائیل سے تجارتیں بند ہوجائیں گی۔

اور زید حامد نے کہا کہ عمران خان کو پارلیمنٹری عمل سے عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں قانونی طور پر ہٹایا گیا' ساتھ یہ کہنا بھول گئے کہ رات کے 12 بجے عدالت کھول کر۔ یعنی پھر تو باجوہ اور فیض نے بڑا اچھا کام کیا' اس پر تو زید صاحب کو چاہیے کہ باجوہ کی تحریفوں کے پل باندھیں؟ الٹا باجوہ کو گالیاں دینے کی باتیں کرتے ہیں؟ یہ کیا باتیں کرتے ہیں؟

زید صاحب نے فرمایا کہ آج عاصم منیر کیا کرے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک طرح عمران خان کہتا ہے کہ فوج نیوٹرل رہے اور دوسری طرف یہ بھی کہتا ہے کہ اسے حکومت میں لائے۔ تو زید صاحب کی ایسی سادگی پر کیوں نہ کوئی قربان ہوجائے۔ یعنی اگر عمران خان ہر ادارے کو اپنی آئینی حد میں رہنے کی بات کرے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ حکومت مانگ رہا ہے۔ ویسے زید صاحب' آپ سے اتنی بڑی بڑی جھکوں کی امید نہیں تھی۔ اس پی ڈی ایم کو جو ایلفی سے نہ جڑے اسے تھوک سے جوڑ کر رکھنے کا نام ہے ریاست کے ساتھ رہنا' واہ۔ اور کیا الیکشن نہ کروانا بھی ریاست کے ساتھ کھڑے ہونے سے تعبیر کیا جائیگا؟ اللہ کا واسطہ ہے زید صاحب۔ اب یقینا آپ کہیں گے کہ ملک میں شرعی نظام حکومت ہونا چاہیے تو حضور خلفائے راشدین ووٹنگ کے زرِیعے ہی آئے تھے۔ آج آپ ووٹنگ کے پراسس پر اعتراض کریں مگرکروانی تو ووٹنگ ہی پڑے گی کیونکہ یہ عدالتوں کو دھمکا کر اور ننگی ویڈیوز بنوا کر بلیک میل کرکے شرعی نظام نہیں لگے گا۔

زید صاحب نے کہا کہ کیا فوج سیاستدانوں کو کھلا چھوڑ دے کہ جو مرضی کرتے رہیں۔ یہ ہے وہ بیانیہ کہ فوج کیوں سیاست میں آتی ہے۔ تو اسکا جواب زید صاحب یہ ہے کہ جی ہاں۔ فوج سیاستدانوں کو کھلا چھوڑ دے کیونکہ ادارے موجود ہیں جو احتساب کرتے ہیں۔ کیونکہ اپکی اس فوج نے کوئی ادارہ چھوڑا نہیں تو یہ بہانہ نہیں چلے گا کہ اب کیونکہ کوئی ادارہ نہیں چل رہا تو فوج کو آکر پارلیمنٹ چلانی ہے۔ مگر چلیں یہ تو سچ بولا کہ یہ سیاسی حکومت اپنے زور پر نہیں چل سکتی' یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں۔

زید صاحب نے فرمایا کہ فوج آئین توڑ سکتی ہے کیونکہ سارے سیاستدان آئین توڑتے ہیں مثلا باسٹھ اور تریسٹھ جو سادق اور امین کا معیار طے کرتے ہیں۔ تو حضور ٹھیک ہے اگر یہ وجہ ہے فوج کی مداخلت کی تو جنکو مسلط کررکھا ہے انکو تو اس معیار پر پرکھا ہوتا اگر یہ وجہ تھی۔ مگر نہیں' باسٹھ اور تریسٹھ مسئلہ نہیں ہے۔ مسئلہ ہے پلاٹ' 50 فیصد ملکی بجٹ جس میں مراعات بھی شامل ہیں۔ مسئلہ ہے بادشاہت جو آج خطرے میں ہے۔ ورنہ اگر باسٹھ اور تریسٹھ کی فکر ہوتی تو مولانا طارق جمیل کو حکومت دے دیتے نہ' یہ نوازے ہوئے شوبازے ہی کیوں رہ گئے تھے؟

زید صاحب نے فرمایا کہ فوج ہے تو پاکستان ہے ورنہ پاکستان نہیں بچے گا۔ یعنی زید صاحب یہ کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان پاکستان پر حملہ کرے گا' اپنے پیسے لگائیگا' جہاں 100 مارے گا وہاں اپنے بھی 50 مروائیگا اورپاک فوج کے ہیجڑوں کو بھاگنے پر مجبور کرکے حقیقی لڑنے والے سامنے لائیگا اور سب سے بڑھ کر پاک فوج اور عوام میں دوریاں ختم کردیگا۔ تو اتنے بڑے احسانات ہندوستان کبھی بھی نہیں کرے گا۔ کم از کم میں ایسے احسانات اپنے دشمن پر کبھی بھی نہ کروں۔

زید حامد نے فرمایا کہ باجوہ ڈاکٹرائین ختم ہوچکی ہے اور اب پاکستان کے دفاع کی کوششیں ہورہی ہیں مثلا خالصتان کی تحریک۔ او بندائے خدا' اپنے لوگوں کو ننگا کرنا' جھوٹی ایف آئی آرز کٹوانا' یعنی ملک میں اس وقت مارشل لاء لگا ہوا ہے اور زید صاحب کا خیال ہے کہ فوج اپنے طور پر اپنی قوم کی منشاء کے خلاف جاکر کوئی لڑائی لڑ سکتی ہے۔
نیب کے مقدمات بند' ملک کا دفاع ہورہا ہے۔
معیشت کا دیوالیہ نکال دیا' ملک کا دفاع ہورہا ہے۔
زراعت برباد ہوگئی' ملک کا دفاع ہورہا ہے۔
گاڑیاں بنانے کی فیکٹریاں بند' ملک کا دفاع ہورہا ہے۔
سی پیک بند' ملک کا دفاع ہورہا ہے۔
اسرائیل سے تجارت شروع' ملک کا دفاع ہورہا ہے۔
راتھس چائل فیملی جسکی معاشی دہشتگردی پر پوری سیریز بنائی تھی اس سے مزاکرات ہورہے ہیں تو ملک کا دفاع ہورہا ہے اور الزام عمران خان پر کہ آئی ایم ایف کو ملک بیچ دیا۔
محسن داوڑ جیسے لوگوں کو حکومت میں شامل کرلیا' ملک کا دفاع ہورہا ہے۔

زید صاحب نے حل یہ بتایا کہ تین سال کسی ٹیکنوکریٹک حکومت کو دیے جائیں جو احتساب کرے اور پھر الیکشن ہوں۔
زید صاحب' یہ حکومت کہیں نہیں جائیگی' اس سے اچھی میٹھی گولی اپکی فوج کو اور کوئی نہیں دے سکتا۔ آپ بھی ادھر ہیں اور ہم بھی' جب تک معاملات فوج کے ہاتھ میں ہیں ایک بھی بندے کا احتساب نہیں ہوگا۔ احتساب کرے گی قوم۔
 
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

تم نے ساری باتیں زید حامد کی مان کر اسے لاجواب کردیا ہے ۔

باجوہ کو جو ایکسٹنشن عمران دینا چاھتا تھا ، وہ اسکے خود کے لیے تھوڑی تھی ، وہ تو پاکستان کو ایک سال اور عوامی لنگر کھانے پر رکھنے کے لیے آفر کی تھی ، آئ ایم ایف کے پچھواڑے میں تو ڈنڈہ دے کر اس کا مُکو ھمیشہ کے لیے مُکا آیا تھا ۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرامی لال ٹوپی والے سور کے بچے سے پوچھنا تھا ابے حرامی تو ہے کیا ؟
صرف ایک فراڈیا
تو چڑھ میرے گھوڑے پر تو صرف کرپٹ لوگوں کی دلا گیری کر
فراڈئے تو صرف کرپٹ لوگوں کو اپنی ماں کا خصم
بنا فراڈئے جو لال قلعے
کا چورن غزہ ہند کا چورن تو بیچتا رہا وہ اب پچھواڑے
میں لے کر بیٹھ جا
اوئے فراڈئے کیا غزوہ ہند کوئی حرامی شرابی زانی کنجر اور
کرپٹ نطفہ حرام
فرڈیا کرکے کرپٹ لوگوں کا پالتو کتا زانی شرابی حرامی کرے گا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

زید حامد کے پراپگینڈے کا جواب​

اسکے پراپوگنڈے کا بہترین علاج یہ ہے کہ اسے مکمل اگنور کر دیا جائے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فوج عمران خان کے سامنے اتنی بے بس ہو گئی ہے کہ جسے چار لوگ سنا کرتے تھے انہیں لوگوں نے سننا چھوڑ دیا تھا کیونکہ ان کی طبعی عمر پوری ہو گئی تھی بکواسیات کی ان کو ٹاکی پھیر کر لا رہی ہے ۔اور دوسرے جن کو چار لوگ سنتے تھے اب بھی ان کو زلیل کروا رہی ہے۔۔عمران کو لوگوں نے قبولیت دی ہے پرانے ٹوٹے لتر نکال نکال کے لا رہے ہیں
یہ ملک ان ٹوٹے لتروں سے آگے نکل گیا ہے ۔اور ان لوگوں کے سامنے فوج ننگی کھڑی ہے جن کو محب وطنی کی پوشاک میں دکھایا کرتی تھی۔اب لوگ اپنی آنکھ سے دیکھ چکے فوج کے پرستاروں کے گھروں میں چھاپے اور سوٹیاں ان کے جسموں پر اور فوج ان کو پڑھا رہی ہے کہ جن کو چور ثابت کر چکے اب ان کو حاجی لق لق مان لو اس میں بھی بری طرح فیل کیا چوروں نے انہیں کہ اب فوج کے تمام جرنیل پھانسی کے حقدار ہیں اور کور کمانڈر کتوں کو ڈالنے لایق ملک کا بیڑہ غرق کر دیا
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

تم نے ساری باتیں زید حامد کی مان کر اسے لاجواب کردیا ہے ۔

باجوہ کو جو ایکسٹنشن عمران دینا چاھتا تھا ، وہ اسکے خود کے لیے تھوڑی تھی ، وہ تو پاکستان کو ایک سال اور عوامی لنگر کھانے پر رکھنے کے لیے آفر کی تھی ، آئ ایم ایف کے پچھواڑے میں تو ڈنڈہ دے کر اس کا مُکو ھمیشہ کے لیے مُکا آیا تھا ۔
آج کے حالات دیکھ کر نیازی نے بالکل ٹھیک فیصلہ کیا تھا کہ ایک سال کی ایکسٹینشن سے پاکستان کا بہت کم نقصان ہوتا جتنا شریفوں زرداریوں نے کردیا ہے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

تم نے ساری باتیں زید حامد کی مان کر اسے لاجواب کردیا ہے ۔

باجوہ کو جو ایکسٹنشن عمران دینا چاھتا تھا ، وہ اسکے خود کے لیے تھوڑی تھی ، وہ تو پاکستان کو ایک سال اور عوامی لنگر کھانے پر رکھنے کے لیے آفر کی تھی ، آئ ایم ایف کے پچھواڑے میں تو ڈنڈہ دے کر اس کا مُکو ھمیشہ کے لیے مُکا آیا تھا ۔
تمہارا تایا 6 فیصد پر معیشت تھی جو منفی 1 سے اوپر اٹھی تھی۔ یعنی 7 یا 8 فیصد تک جانے کی شنید تھی۔ اور آئی ایم ایف کیا یورپ اور امریکہ کے اثر سے آزاد ہونے کے لئے روس سے تعلقات بڑھائے جارہے تھے جسکے بعد سستی گندم اور تیل مل سکتا تھا۔ مگر تم جیسوں نے مہنگائی کا رنڈی رونا ڈال سب ختم کردیا۔
مگر تمہیں انٹرنیشنل سیاست سے کیا، تمہیں تو یہ بھی پتا ہوگا کہ تمہارے ملک میں کیا ہو چکا ہے
یہی رنڈی رونا ڈالنے والوں کو جب احساس ہوا تو وہ خود عمران خان کے حق میں باہر نکلے۔ ایسا تمہارے کسی لیڈر کے لئے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ ادھر اسے نکالا ہو اور اسی رات لوگ سڑکوں پر جبکہ اگلے دن سحری ہو۔
پتر اسکو تبدیلی کہتے ہیں جسے تم جیسے پوچھتے تھے کہ تبدیلی آگئی۔
 
ابے جاھل، کوکینی 7 فیصد ترقی کو منفی ۔5۔1 پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ لے آیا تھا ، کچھ اس کی بھی تعریف کردیتا ۔ ڈالر کو 225 پر لانا تو خوب یاد رھا لیکن 115 سے 195 پر لانا بھول گیا ۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ لنگر خانے کھولنے کا اعزاز بھی لینا بھول گیا ۔
 
اول تو نون لیگ نے کبھی 6 فیصد کو ٹچ نہیں کیا تو 7 فیصد کیسے تجھے نظر آگئی ہے؟
پانچھ فیصد گروتھ تھی جب عمران خان کو حکومت ملی اور اس میں بھی اسحاق ڈالر کا ڈالڈا شامل تھا۔

اگر منفی گروتھ عمران خان کی وجہ سے ہوئی تو ہندوستان اور بنگلہ دیش کی منفی گروتھ بھی عمران خان کی وجہ سے ہوئی ہوگی' ہے نہ؟ نون لیگی کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔ تمہارا تایا پوری دنیا میں کویڈ کی وجہ سے معیشت خراب ہوئی تھی۔

ڈالر 115 سے 195 پر لانا بلکل یاد ہے کیونکہ تمہارے مفتاح اسماعیل نے ہی بتایا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1006293241065504769
اب لنگر خانے پر آجاو۔ یعنی جہاں غریب کو زرا فائدا ہو وہ بند کردو بلکل جیسے صحت کارڈ۔
اور پہلی بار دس ڈیم بھی شروع کیے جن میں سے ایک شوباز نے خود حکومت میں آکر دکھایا مگر نون لیگیوں کی پٹی نہیں کھلی۔
پہلی بار ایک نصاب تعلیم بھی آیا تھا مگر آج واپس۔
پہلی بار رحمت اللہ عالمین اتھارٹی بھی بنی تھی جو زید حامد نے خود مانا ہے اسی ویڈیو میں اور تعریف بھی کی ہے مگر بند کس نے کی؟
پہلی بار 3 گاڑیوں کی کمپنیوں سے 12 کمپنیاں بھی ہوئی تھیں جو آج بند ہورہی ہیں۔
پہلی بار ملک میں الیکٹرک وہیکل پالیسی بھی آئی تھی جسکا آج کوئی اتا پتا نہیں ہے اور لوگ مہنگا پیٹرول اور ڈیزل لینے پر مجبور ہیں۔
پہلی پار 10 ارب' چلو چھوڑو 1 ارب' چلو یہ بھی چھوڑو' ایک کروڑ تو درخت لگا ہوگا نہ؟ سیٹلائیٹ سے دنیا کو نظر آگیا مگر تم نون لیگی حد سے زیادہ بے شرم اور ڈھیٹ انسان ہو۔
اور پہلی بار بڑی چیزیں ہوئیں مگر تم میں اتنا صبر نہیں ہوگا اور تمہاری نکل جائیگی۔
 
بات بھارت یا ملائیشیا کی نہیں پاکستان کی ھو رہی ہے ۔ بھارتیے تو کووڈ سے متاثر تھے ۔ بے شمار لوگ جان سے ھاتھ دھو بیٹھے ، فیکٹریز بند ہوگئیں ، کوئ کاروبار نہیں رھا ۔ اگر انکی معاشی صورتحال خراب ہوتی ہے تو سمجھا جاسکتا ہے ۔ یہاں تو ایسا کچھ نہ تھا ، نہ ہی اموات کی تعداد بڑھی ۔ پھر تقریبا" 7 فیصد کی ترقی منفی میں ہوجانا نا اھلیت میں شمار نہیں ہوتی تو پھر ھر چیز ممکن ہے ۔

کوکینی کو تو کووڈ کا شکریہ ادا کرنا چاھیے جوعزت بچانے میں کام آتا ہے اور جو کچھ برآمدات میں اضافہ ہوا یہ بھی کووڈ کی مہربانی تھی جس نے بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل انڈیسٹری کو مکمل بند کردیا تھا اور جس کی وجہ سے پاکستان کو آڈرز ملے تھے ۔

مفت لنگر خانوں سے ملک کو اتنا ہی فائدہ ہوا تھا جتنا آج مفت آٹے سے ہورہا ہے ۔ صفر ۔ سب بناوٹی دکھلاوا ہے جس کا کوئ اثر نہیں ہوتا ۔

سی پیک کا بیڑہ غرق کرنے میں کوکینی نے انتہا کردی تھی ۔ آئ ایم ایف والوں کے ساتھ پنگا لے کر الگ بیٹھ گیا ۔ پیٹون کی محبت میں عین حملے کے دن فوٹو کھنچواتا رھا ۔ اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔

انا للہ وانا الیہہ راجعون ۔
 
تیری جہالت کا عالم اسی سے نظر آرہا ہے کہ نون لیگ کو 7 فیصد گروتھ دے رکھی ہے۔
میرا چیلنج ہے تو نون لیگ گروتھ 5۔5 سے اوپر ثابت نہیں کرسکتا۔

اگر پاکستان میں اتنی اموات نہیں ہوئیں تو اسکا اکرار بھی بین القوامی اداروں نے عمران خان کو کریڈیٹ دے کر کیا تھا کیونکہ پاکستان اور 3 ملکوں میں شامل ہے جس میں سب سے کم تباہی آئی۔ اور منفی گروتھ بھی صرف شروع میں ہوئی تھی کیونکہ گروتھ کے نمبر ہر مالی سال کے بعد آتے ہیں۔ مگر اسکا یہ مطلب نہیں تھا کہ پورا سال منفی میں گروتھ رہی۔

سارے بین القوامی ادارے بشمول آئی ایم ایف کا دعوہ تھا کہ پاکستان کی گروتھ 1 فیصد ہوگی مگر 4 فیصد گروتھ کرکے پاکستان نے دنیا کو حیران کردیا تھا۔ اب چاہے کسی کے ارڈر ملے ہوں انکو حاصل کرنا بھی کام تھا اور انکے لیے بجلی اور گیس بھی پوری کرنا کسی معرکے سے کم نہیں۔ اگر یقین نہیں آتا تو آج تو ان تجربہ کاروں سے کہو کہ روس سے گندم اور تیل لے کر دکھا دیں۔

تمہارا تایا ایل این جی کا کیا ہوا مہنگا معاہدہ سستا کروایا تھا۔ بجلی کے منصوبے نون لیگ سے آدھی قیمت پر لگائے اور میں تمہیں ثبوت بھی دے سکتا ہوں اگر تمہیں یقین نہ آئے۔ گیس کی تلاش کے لیے نئے علاقے مختص کیے جو نون لیگ نے ایک بھی نہیں کیا تھا اپنے دور میں۔

ہاں' چین کو ناراض کیا عمران خان نے مگر بوریا بسترا گول کرنا تھا شوباز کی حکومت میں۔ کس کو
الو بنا رہے ہو۔
li-bijian.jpg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیری جہالت کا عالم اسی سے نظر آرہا ہے کہ نون لیگ کو 7 فیصد گروتھ دے رکھی ہے۔
میرا چیلنج ہے تو نون لیگ گروتھ 5۔5 سے اوپر ثابت نہیں کرسکتا۔
او بندے بے عقل ، چھ عشارہ سات تو ریکارڈد تھا ۔ تم نے کونسی کتاب نقل کرنی ہے ۔

اگر پاکستان میں اتنی اموات نہیں ہوئیں تو اسکا اکرار بھی بین القوامی اداروں نے عمران خان کو کریڈیٹ دے کر کیا تھا کیونکہ پاکستان اور 3 ملکوں میں شامل ہے جس میں سب سے کم تباہی آئی۔ اور منفی گروتھ بھی صرف شروع میں ہوئی تھی کیونکہ گروتھ کے نمبر ہر مالی سال کے بعد آتے ہیں۔ مگر اسکا یہ مطلب نہیں تھا کہ پورا سال منفی میں گروتھ رہی۔
جھوٹ بولنا کم کرو ۔ یہ کہو کہ گروتھ میں اضافہ جو کہ منفی ہوچکی تھی ، صرف آخری سال رھا اور وہ بھی کووڈ کی عنایت تھی کہ آرڈر مل گئے ۔

دوسرا اموات میں کمی کیا اس وجہ سے رہی کہ کوکینی ملک الموت کو روکے بیٹھا تھا ؟ یہ بھی اللہ کی رحمت تھی کہ مسلم ممالک میں موت کی تعداد دوسرے ممالک سے کم رہی ، ورنہ ان کی صحت پالیسی کا تو یہ حال ہے کہ ایک ڈینگی سنبھالا نہیں جاتا اور باتیں کررہے ہیں پھنے جانی کی ۔

سارے بین القوامی ادارے بشمول آئی ایم ایف کا دعوہ تھا کہ پاکستان کی گروتھ 1 فیصد ہوگی مگر 4 فیصد گروتھ کرکے پاکستان نے دنیا کو حیران کردیا تھا۔ اب چاہے کسی کے ارڈر ملے ہوں انکو حاصل کرنا بھی کام تھا اور انکے لیے بجلی اور گیس بھی پوری کرنا کسی معرکے سے کم نہیں۔ اگر یقین نہیں آتا تو آج تو ان تجربہ کاروں سے کہو کہ روس سے گندم اور تیل لے کر دکھا دیں۔
بجلی کے کیا نئے جنریٹر منگوا کر لگائے تھے ؟ کیا ایک بھی بجلی کا پیداواری منصوبہ بنایا تھا ؟ روس سے آرڈر لینا چاھیے لیکن بقیہ ممالک جن میں یورپی ممالک شامل ہیں اور جو سب سے زیادہ ٹیرف ریلیف پاکستان کو دے رہے ہیں ، انیں ناراض کرکے نہیں ۔

تمہارا تایا ایل این جی کا کیا ہوا مہنگا معاہدہ سستا کروایا تھا۔ بجلی کے منصوبے نون لیگ سے آدھی قیمت پر لگائے اور میں تمہیں ثبوت بھی دے سکتا ہوں اگر تمہیں یقین نہ آئے۔ گیس کی تلاش کے لیے نئے علاقے مختص کیے جو نون لیگ نے ایک بھی نہیں کیا تھا اپنے دور میں۔
یہ بتاؤ جس دن لات مار کے نکالے گئے تھے اس دن آنے والی سردیوں کے لیے گیس کے کتنے آرڈر چھوڑ کے گئے تھے ؟ کتنا تجارتی خسارہ تھا اور کتنے زرمبادلہ کے ذخائر چھوڑ کے نکالے گئے تھے ۔

ہاں' چین کو ناراض کیا عمران خان نے مگر بوریا بسترا گول کرنا تھا شوباز کی حکومت میں۔ کس کو
الو بنا رہے ہو۔
li-bijian.jpg

آج جو خنجراب پاس وے تین سال کے بعد کھولا گیا ہے یہ کس کے دور میں بند ہوا تھا ؟ یہ دوٹکے کے پوسٹر لگا کر اپنی ناکامی پر پردہ نہ ڈالو ، زمانہ جانتا ہے کہ کوکینی نے نہ صرف سی پیک پر کام رکوایا بلکہ منصوبوں پر کرپشن کا الزام لگا کر چین کو بھی بدنم کرنے کی کوشش کی ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

شائد لوگوں کو یاد نہیں اس لال ٹوپی والے بندر کے سیکریٹری نے کہا تھا یہ آئی ایس آئی کا پالتو ہے۔ یہ مرتد ایک کذاب یوسف کا خلیفہ ہے جو اس کو غزوہ ہند کو لیڈ کرنے کی گولی دے گیا تھا۔ ہمارے وڑائچ کا اکاؤنٹ ہیک کر کے بڑا محب وطن بنتا ہے۔ جو اس کی طرفداری میں بولے سمجھ لو وہ بھی کافر ہے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
او بندے بے عقل ، چھ عشارہ سات تو ریکارڈد تھا ۔ تم نے کونسی کتاب نقل کرنی ہے ۔

جھوٹ بولنا کم کرو ۔ یہ کہو کہ گروتھ میں اضافہ جو کہ منفی ہوچکی تھی ، صرف آخری سال رھا اور وہ بھی کووڈ کی عنایت تھی کہ آرڈر مل گئے ۔

دوسرا اموات میں کمی کیا اس وجہ سے رہی کہ کوکینی ملک الموت کو روکے بیٹھا تھا ؟ یہ بھی اللہ کی رحمت تھی کہ مسلم ممالک میں موت کی تعداد دوسرے ممالک سے کم رہی ، ورنہ ان کی صحت پالیسی کا تو یہ حال ہے کہ ایک ڈینگی سنبھالا نہیں جاتا اور باتیں کررہے ہیں پھنے جانی کی ۔

بجلی کے کیا نئے جنریٹر منگوا کر لگائے تھے ؟ کیا ایک بھی بجلی کا پیداواری منصوبہ بنایا تھا ؟ روس سے آرڈر لینا چاھیے لیکن بقیہ ممالک جن میں یورپی ممالک شامل ہیں اور جو سب سے زیادہ ٹیرف ریلیف پاکستان کو دے رہے ہیں ، انیں ناراض کرکے نہیں ۔

یہ بتاؤ جس دن لات مار کے نکالے گئے تھے اس دن آنے والی سردیوں کے لیے گیس کے کتنے آرڈر چھوڑ کے گئے تھے ؟ کتنا تجارتی خسارہ تھا اور کتنے زرمبادلہ کے ذخائر چھوڑ کے نکالے گئے تھے ۔

آج جو خنجراب پاس وے تین سال کے بعد کھولا گیا ہے یہ کس کے دور میں بند ہوا تھا ؟ یہ دوٹکے کے پوسٹر لگا کر اپنی ناکامی پر پردہ نہ ڈالو ، زمانہ جانتا ہے کہ کوکینی نے نہ صرف سی پیک پر کام رکوایا بلکہ منصوبوں پر کرپشن کا الزام لگا کر چین کو بھی بدنم کرنے کی کوشش کی ۔

تو میں چیلنج کررہا ہوں مجھے 5٫5 سے زائد گروتھ دکھا دو جو نون لیگی نے کی پھر اگلے کو جھوٹے کے طعنے دینا۔

تم نے کہا کہ صرف آخری سال مثبت گروتھ رہی یعنی منفی ایک سے 6 فیصد گروتھ۔ اسکا مطلب ہے کہ 7 درجے اضافہ ہوا پی ٹی ائی دور میں۔ اور تم کیا چاہتے تھے کہ کتنی گروتھ ہونی چاہیے تھی؟ فرض کیا تمہارے مطابق 8 فیصد کی گروتھ ہونی چاہیے تھی تو آج نیچے کیوں آگئی ہے؟

چلو اللہ کی عنایت بھی تو اسی پر آتی ہے نہ جس پر اللہ رحم کرے۔ آج اتنے تجربہ کاروں پر اللہ کی رحمت کیوں نہیں برس رہی؟ ایکسپائر آٹے کی لائنوں میں 11 بندے مرگئے' اسکو اللہ کی رحمت کہتے ہیں۔

تمہارا جیو نیوز نہیں دکھاتا تھا مگر آئی پی پیز عمران حکومت میں بھی لگے ہیں۔
انکا موازنہ بھی میں پیش کردیتا ہوں۔

پاور پلانٹ موازنہ
نواز شریف، عمران خان
تعداد 30 ، 30
کارکردگی 30 فیصد، 37 فیصد
قیمت 130 ملین، 60 ملین
پر یونٹ قیمت 21 روپے ، 6 روپے
مدت 30 سال، 30 سال

LNG price comaprison
Pml-n, PTI
Price $15, $2.2
Period 15 years, 15 years

آدھی قیمت پر آئی پی پیز لگے ہیں عمران حکومت میں اس سے جتنے تمہارے میاں صاحب کی حکومت میں لگے ہیں اور تمہارے زرداری کی۔

جس دن عمران خان کو نکالا گیا تب تک 16 بلین ڈالر کے اساسے صرف سٹیٹ بنک کے پاس تھے جسکو نون لیگی کہتے ہیں کہ یہ اسلیے تھے کیونکہ اسے اچانک نکالا گیا۔ یعنی اتنے اساسے تو یہ خود مانتے ہیں۔ اسکے علاوہ پرائیویٹ بنکوں کے اساسے ملا کر 25 بلین ڈالر کے قریب تھے۔ دیوالیہ کا خطرہ صرف 5 فیصد تھا اور آج کتنا ہے یہ بتا دو اور پھر پوچھنا کہ کتنے گیس کے لیے کتنے آرڈر چھوڑے تھے۔ ویسے نو اپریل تک گرمی شروع ہوچکی تھی۔ مگر عالمی منڈی میں گیس کی قیمت نیچے اس وقت آتی ہے جب یورپ میں بھی گرمی شروع ہوجائے یعنی مئی اور جون تک تو آرڈر کیا جاسکتا تھا مگر تم جیسے جاہلین نے عصر کے وقت روزہ افطار کر لیا اور آج پیٹو گیس کو جبکہ ضرورت ہے الیکشن کی۔

او بھئی' جس دن عمران خان پنجاب میں الیکشن جیتا اس دن چائینیز میڈیا کی ویب سائیٹ پر عمران خان کی فاتحانہ ویڈیو نشر کی گئی۔ تم لوگوں کےلیے میسج نہیں تھا اور نہ تمہیں سمجھ ائی گی کیونکہ میسج تھا امریکہ کو کہ یہ پھر آئیگا۔ میں نے چائینیز کونسلر کا بیان تجھے دکھایا ہے۔ خنجراب ہو یا کئی اور علاقے ان پر کام بند ہوا تھا دہشتگردی کی کاروائیوں کی وجہ سے۔ مگر آج پورا سی پیک بھی کھل جائے تو پتر جو نقصان معیشت کو پی ڈی ایم نے پہنچا دیا ہے وہ کور نہیں ہوگا۔

ویسے یہ نیب کے مقدمات بند کرکے معیشت ٹھیک ہوجائیگی؟
محسن داوڑ کو وزارت دے کر معیشت ٹھیک ہوگی؟
یا اسرائیل سے تجارت سے معیشت ٹھیک ہوگی؟
ظاہر ہے کہ پھر بھارت سے بھی سستے ٹماٹر آئیں گے تو کیا یہ ہے معاشی پالیسی؟
یا پھر ایکسپورٹس برباد کرکے معیشت ٹھیک ہوگی جو بلند ترین سطح پر چلی گئی تھی؟

مجھے کوئی ایک معاشی ارسطو بتا دے جو یہ کہہ دے کہ اس حکومت نے معیشت کو سنبھالا ہے۔ اگر تجھے پھر بھی اتفاق نہیں ہے تو ایک بات تو تجھے ماننی پڑے گی کہ ان کا انتخابی نشان ہونا چاہیے اڑتا ہوا تیر جو لگنا عمران خان کو تھا اور کھا انہون نے لیا اور گالیاں تو یہ روز کھاتے ہی ہیں۔ مگر نون لیگیوں کی حالت یہ ہے کہ جو حکومت فرمار ہے ہیں انکو گالیاں نہیں بلکہ گالیاں اسے دے رہے ہیں جسکے دور میں ایکسپورٹس بڑھ رہی تھیں۔ اب تجھے کاش اسکا مطلب سمجھ آجائے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو میں چیلنج کررہا ہوں مجھے 5٫5 سے زائد گروتھ دکھا دو جو نون لیگی نے کی پھر اگلے کو جھوٹے کے طعنے دینا۔

pakistan-gdp-growth-annual.png

Source

تم نے کہا کہ صرف آخری سال مثبت گروتھ رہی یعنی منفی ایک سے 6 فیصد گروتھ۔ اسکا مطلب ہے کہ 7 درجے اضافہ ہوا پی ٹی ائی دور میں۔ اور تم کیا چاہتے تھے کہ کتنی گروتھ ہونی چاہیے تھی؟ فرض کیا تمہارے مطابق 8 فیصد کی گروتھ ہونی چاہیے تھی تو آج نیچے کیوں آگئی ہے؟

او بھائ چاچا گھن چکر ، جی ڈی پی 6 اعشاریہ 7 سے منفی 1 اعشاریہ دو میں ایک ہی دن میں نہیں گئ تھی ۔ اور نہ ہی منفی ایک فیصد سے تمہارے بقول 7 فیصد ہوگئ تھی ۔ اتنی تو 2018 میں بھی تھی جتنی وہ 2022 میں کلیم کر رھا ہے ۔ اضافہ کس سال ہوا تھا ، یہ تو بمشکل چار سال بعد اسی نمبر پر آئ تھی جس پر اسے ملی تھی ۔

چلو اللہ کی عنایت بھی تو اسی پر آتی ہے نہ جس پر اللہ رحم کرے۔ آج اتنے تجربہ کاروں پر اللہ کی رحمت کیوں نہیں برس رہی؟ ایکسپائر آٹے کی لائنوں میں 11 بندے مرگئے' اسکو اللہ کی رحمت کہتے ہیں۔

اؤے انوکھے لاڈلے ، میں نے کہا تھا کہ سب اسلامی ممالک پر اللہ کی رحمت خاص ہوئ تھی ، تم بھی کوئ اسپیشل مسلم ہو جو صرف کوکینی کی حکومت کو رحمت کا حقدار سمجھتے ہو ۔ یہ ہونے والا واقعہ افسوسناک ہے لیکن تم اسے بھی سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے میں جھجک محسوس نہیں کرتے ہو ۔

تمہارا جیو نیوز نہیں دکھاتا تھا مگر آئی پی پیز عمران حکومت میں بھی لگے ہیں۔
انکا موازنہ بھی میں پیش کردیتا ہوں۔

پاور پلانٹ موازنہ
نواز شریف، عمران خان
تعداد 30 ، 30
کارکردگی 30 فیصد، 37 فیصد
قیمت 130 ملین، 60 ملین
پر یونٹ قیمت 21 روپے ، 6 روپے
مدت 30 سال، 30 سال
یار کیوں ھنساتا ہے ۔ یہ پلانٹ بابے کھجوراں والے کے روضے پر لگائے ہونگے تاکہ کجھوریں استعمال کرکے بجلی بنائ جائے ۔ اس خبر میں سچائ کتنی ہے وہ تو اس کے ادارے کے نام سے ہی ظاھر ہے ۔ اب تک ڈیل سائن ہوچکی ہوگی۔

LNG price comaprison
Pml-n, PTI
Price $15, $2.2
Period 15 years, 15 years

آدھی قیمت پر آئی پی پیز لگے ہیں عمران حکومت میں اس سے جتنے تمہارے میاں صاحب کی حکومت میں لگے ہیں اور تمہارے زرداری کی۔

اؤے پندرہ سال کا معائدہ اور ملک میں گیس نہیں ؟ ۔ 🤣 ۔ یہ جو تھوڑی بہت گیس مل رھی ہے یہ بھی اس معائدے کی وجہ سے ہے جو خاقان عباسی نے کیے تھے ۔ جھوٹ کی بھی حد ہے یار ۔

جس دن عمران خان کو نکالا گیا تب تک 16 بلین ڈالر کے اساسے صرف سٹیٹ بنک کے پاس تھے جسکو نون لیگی کہتے ہیں کہ یہ اسلیے تھے کیونکہ اسے اچانک نکالا گیا۔ یعنی اتنے اساسے تو یہ خود مانتے ہیں۔ اسکے علاوہ پرائیویٹ بنکوں کے اساسے ملا کر 25 بلین ڈالر کے قریب تھے۔ دیوالیہ کا خطرہ صرف 5 فیصد تھا اور آج کتنا ہے یہ بتا دو اور پھر پوچھنا کہ کتنے گیس کے لیے کتنے آرڈر چھوڑے تھے۔ ویسے نو اپریل تک گرمی شروع ہوچکی تھی۔ مگر عالمی منڈی میں گیس کی قیمت نیچے اس وقت آتی ہے جب یورپ میں بھی گرمی شروع ہوجائے یعنی مئی اور جون تک تو آرڈر کیا جاسکتا تھا مگر تم جیسے جاہلین نے عصر کے وقت روزہ افطار کر لیا اور آج پیٹو گیس کو جبکہ ضرورت ہے الیکشن کی۔

کتنے گیس کے آرڈروں کی پے منٹ کرکے گئے تھے ؟ صفر ، بڑا صفر ۔ جھوٹو ایک معائدہ نہیں کرکے گئے تھے آنی والی سردیوں کی گیس کی ضروریات کے لیے ۔

او بھئی' جس دن عمران خان پنجاب میں الیکشن جیتا اس دن چائینیز میڈیا کی ویب سائیٹ پر عمران خان کی فاتحانہ ویڈیو نشر کی گئی۔ تم لوگوں کےلیے میسج نہیں تھا اور نہ تمہیں سمجھ ائی گی کیونکہ میسج تھا امریکہ کو کہ یہ پھر آئیگا۔ میں نے چائینیز کونسلر کا بیان تجھے دکھایا ہے۔ خنجراب ہو یا کئی اور علاقے ان پر کام بند ہوا تھا دہشتگردی کی کاروائیوں کی وجہ سے۔ مگر آج پورا سی پیک بھی کھل جائے تو پتر جو نقصان معیشت کو پی ڈی ایم نے پہنچا دیا ہے وہ کور نہیں ہوگا۔
اور پتر جو نقصان کوکینی سی پیک کو اور 4 سال کی نااھلیت سے معیشت کو پہنچا گیا ہے وہ ناقابل تلافی ہے ۔ کدھر ہے جہانگیر ترین جو فون پر صوبائ حکومتوں کو مشورے دیتا پھرتا تھا کہ موجودہ حکومت کی آئ ایم ایف کی ڈیل کامیاب نہ ہونے دینا خواہ اس کی وجہ سے پورے پاکستان کو نقصان پہنچتا ہو ۔ ایسے حرامی تو وزیر خزانہ بنے پھرتے تھے ، وہ بھی پی پی پی سے مانگے تانگے کے ۔

ویسے یہ نیب کے مقدمات بند کرکے معیشت ٹھیک ہوجائیگی؟
محسن داوڑ کو وزارت دے کر معیشت ٹھیک ہوگی؟
یا اسرائیل سے تجارت سے معیشت ٹھیک ہوگی؟
چوول جس بندے کے اسرائیل کے دورے کا ذکر کررہے ہو اسے پاسپورٹ کوکینی نے جاری کیا تھا ۔ جب ایک دفعہ وزارت خارجہ کہہ چکی ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئ روابط نہیں تو پھر تم لوگوں کے پیٹ میں بار بار مروڑ کیوں پڑ رھے ہیں ۔

اگر چاھو تو چمی مین کو پھر سے نیب کا چیرمین لگادیں ۔ تاکہ وہ اب محسن داوڑ پر بیس پچیس کلو چرس کا کیس بنوا کر اسکی تفتیش کرتا پھرے ۔ احتساب کے نام پر جتنا جھوٹ کوکینے نے بویا ہے ، اتنا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا ۔

ظاہر ہے کہ پھر بھارت سے بھی سستے ٹماٹر آئیں گے تو کیا یہ ہے معاشی پالیسی؟
یا پھر ایکسپورٹس برباد کرکے معیشت ٹھیک ہوگی جو بلند ترین سطح پر چلی گئی تھی؟
چائنا اور بھارت کا ازلی جھگڑا ہے لیکن چائنیز آج بھی بھارت سے تجارت کرتے ہیں اور اپنے ملک کے عوام کی بہتری سوچتے ہیں ۔ ہماری بھارت سے تجارت میں نقصان نہیں فائدہ ہے ۔ لیکن تمہارے جیسے چوولوں نے اسے اپنی انا کا مسئلہ بنایا ہوا ہے ۔ اسکا پٹ تو کچھ سکتے نہیں ہو اور نہ ہی کشمیریوں کی مدد کرسکتے ہو اور نہ ہی اس کےظلم بند کروا سکتے ہو مگر نخرہ آسمان چھو رھا ہے ۔ زیادہ سے زیادہ جمعہ کو آدھ گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہوجانا ۔ بدبخت ، یہ بھی کوئ پالیسی ہے ؟

مجھے کوئی ایک معاشی ارسطو بتا دے جو یہ کہہ دے کہ اس حکومت نے معیشت کو سنبھالا ہے۔ اگر تجھے پھر بھی اتفاق نہیں ہے تو ایک بات تو تجھے ماننی پڑے گی کہ ان کا انتخابی نشان ہونا چاہیے اڑتا ہوا تیر جو لگنا عمران خان کو تھا اور کھا انہون نے لیا اور گالیاں تو یہ روز کھاتے ہی ہیں۔ مگر نون لیگیوں کی حالت یہ ہے کہ جو حکومت فرمار ہے ہیں انکو گالیاں نہیں بلکہ گالیاں اسے دے رہے ہیں جسکے دور میں ایکسپورٹس بڑھ رہی تھیں۔ اب تجھے کاش اسکا مطلب سمجھ آجائے۔
معشیت بے شک ٹھیک نہیں ہوئ ہے لیکن اصل سوال تو یہ ہے کہ چار سال میں اسکا اتنا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے کہ اب یہ اتنی جلدی کسی سے بھی ٹھیک نہیں ہونی ۔ ‌کوکینی کے پاس وہ کونسی نئ گیدڑ سنگھی ہے جس سے اس نے کوئ بہتری لانی ہے ۔ جو حشر پچھلے چار سال میں کیا تھا اس سے بھی بدتر حشر اس دفعہ کرے گا ۔ اب تک کوئ پلان دیا ہے اس نے ؟ وھی گھسی پٹی پرانی باتیں اور پرانا ڈھول ۔ بیرون ملک پاکستانی اتنا پیسہ بھیجیں گے کہ قرضہ دینے والے ملکوں کے منہ پر ماریں گے ، پھر حشر دیکھ لیا ۔

بیرون ملک رہنے والوں سے اپیل کی تھی کہ فی کس ایک ھزار ڈالر سب روانہ کریں ۔ معلوم ہے کتنوں نے پیسا بھیجا تھا ؟ حساب کروگے تو شرم آئے گی ۔

اب بھی یہی ڈرامہ رچائے گا ۔ لیکن شوکت ترین تو بھاگ گیا ہے ۔
 
Last edited: