زین قریشی کا وضاحتی پیغام زین قریشی سے پہلے فرحان ورک نے شئیر کردیا

zain111h2.jpg

زین قریشی کا ویڈیو بیان آگیا ۔ انکا کہنا ہے کہ ٹی وی کے ذریعے اطلاع ملی ہے میرے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے، یقین دلاتا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دوں گا

انہوں نے مزید کہا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور اسمبلی میں موجودگی کی غلط خبر کی تردید کرتا ہوں، خان کے ساتھ تھا، ہوں اور رہوں گا۔

زین قریشی کے ساڑھے 4 بجے کے بعد جانیوالے اس ویڈیو پیغام پر سوالات اٹھ گئے

حسنین فریق نے کہا کہ اوپر ٹائم کا فرق دیکھیں اپنے اکاؤنٹ سے ویڈیو بعد میں پوسٹ ہوئ ہے رفقاء کو پہلے بھیجی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1848151551657095613
ادریس عباسی نے سکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ وڈیو مخالفین کی اور ٹویٹ رفقا پہلے کر رہے فرحان ورک کے اکاؤنٹ سے زین قریشی کی وڈیو 4 بجکر 17 منٹ پر ٹویٹ ہوئی اور زین قریشی کی اپنی وڈیو انکے خود اپنے اکاؤنٹ سے 4 بجکر 39 منٹ پر ٹویٹ ہوئی
https://twitter.com/x/status/1848159716649644413
سلمان درانی نے سوال اٹھایا کہ زین قریشی کی ویڈیو اپنے اکاؤنٹ سے پہلے فرحان ورک صاحب کے اکاؤنٹ سے اپلوڈ ہونے کا مطلب؟
https://twitter.com/x/status/1848155095361523774
رحیق عباسی نے تبصرہ کیا کہ آپ سے پہلے فرحان ورک یہ ویڈیو پوسٹ کرچکا ہے۔ جو یہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ آپ اس وقت کس کی تحویل میں ہیں۔ اب آپ سیاست کو خیر باد کہیں اور خاموشی پیری مریدی کریں ۔
https://twitter.com/x/status/1848153349733892471
یامین خان نے ردمعل دیا کہ فرحان ورک کی اکاؤنٹ سے ویڈیو زین قریشی کی اکاؤنٹ سے 23 منٹ بعد اپلوڈ ہوئی ۔یہ ویڈو فرحان ورک کو پہلے کیسے پہنچی آخر کیسے ؟؟
https://twitter.com/x/status/1848150256422383790
 

Amatuka

Senator (1k+ posts)
Chaar din TV pae aur social media paevkuch nazar nahi Aya. Behan ko bhi bhai kae barae mae 4 din tuk kuch Pata nahi chala. Tarmeem pass honae kae baad inhon nae TV dekha to Pata chala kae loog in kae barae mae qayas arayan ker rahae haen. Wah kia baat hae
 

Back
Top