سائفرکیس میں فرد جرم کی کاروائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سائفر کیس میں فرد جرم کی کاروائی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے !لیکن اب ہم یہ گزراش کرتے ہیں کہ جلد فیصلہ دیا جاۓ ایسا نہ ہو کہ ٹرائل مکمل ہو جاۓ اور پھر فیصلہ آۓ!جیسا کہ پہلے فیصلے محفوظ ہیں!

سائفر کیس میں عمران خان نے 23 اکتوبر کے فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قانون کے مطابق مقدمہ کی نقول تقسیم ہونے کے سات دن بعد چارج فریم کیا جا سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1717105879936270648
ٹرائل کورٹ نے سات روز کے قانونی تقاضے کو بھی مدنظر نہیں رکھا ٹرائل کورٹ نے جلدبازی میں فرد جرم عائد کی اور جلدبازی میں مکمل کرنا چاہتی ہے
https://twitter.com/x/status/1717103618757738848
اعلی عدلیہ کی جانب سے ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر سماعت یا جلد مکمل کرنے کی کوئی ہدایت نہیں ، جلدبازی میں ٹرائل آگے بڑھانے سے بنیادی آئینی حقوق متاثر ہونگے ،

مرکزی ثبوت سائفر ٹیلی گراف کی عدم موجودگی میں ٹرائل آگے نہیں بڑھایا جا سکتا ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کا 23 اکتوبر کا آرڈر کالعدم قرار دیا جائے "
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
Lawyers KO chaiye if court or govt proved that cypfor was real then put case on all PDM , media and Bajwa and all facilitators
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
ہم یوتھیوں اور ان کے مہاتما #عمران_ٹھاکرے کی چھترول فی سبیل اللہ کرتے ہیں اسی لیے ان کو 🌶🌶🌶🌶🌶 بہت لگتی ہیں