Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی جانب سے سائفر مقدمے کے اخراج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
عمران خان کے وکیل اعجاز بٹر نے کہا کہ عمران خان صاحب کی جانب سے سائفر مقدمے کے اخراج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے اور ہماری درخواست پر کسی اعتراض کے بغیر نمبر بھی لگا دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللّٰہ امید ہے سپریم کورٹ یہ بے بنیاد اور فرضی کیس خارج کرے گی۔
https://twitter.com/x/status/1725104922843365699
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہلے ہی یہ درخواست خارج کرچکی ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Kwbf4nP/cyph1h1i1h21.jpg