سائفر کیس، اسد مجید بھی عمران خان کے خلاف گواہ بن گئے؟بیان سامنے آ گیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1714335464646119488
F8qL0y6bQAIVXr5


F8qL1TxbQAAhV8L


https://twitter.com/x/status/1714330604224069750
https://twitter.com/x/status/1714337888790593868
https://twitter.com/x/status/1714345719094476801
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پھرامریکی سفیر کو ڈی مارش کرنے والے سار ے گدھے کے بچے اور بیوقوف تھے جو ایک روٹین کے معاملے کو ڈی مارش کرکے گدھے کے بچے جاہل اور بیوقوف ہونے کا ثبوت دیا اور اندرونی معاملات میں مداخلت کا بھی لفظاستعمال کیا پھر تو سارے گدھے کے بچے تھے ڈی مارش کرنے والے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...aur Kitna be Izzat hona hai Topi wali Sarkar ko Parosiyon k saamnay.
Aap keya samajhte hain ki hum aankh aur kaan band kiay baithey huay hain.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
These MF fascist generals are still living in the 70s. It is a new generation that uses social & digital media and can provide previous information & news within a few minutes.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ سکرپٹ رائٹر لگتا ہے کہ بادشاہ کی مٹی مزید پلید کروانا چاہتا ہے۔
اسکو اتنا نہین پتا کہ اب اگر عمران خان خود بھی آکر پریس کانفرس کردے نہ تو لوگ نہیں مانیں گے۔
یہ پتا نہیں کس تربیت کا اثر ہے۔ سنا تو یہ تھا کہ دفاعی اداروں میں بڑے زہین لوگ بھرتی کیے جاتے ہیں۔

کیا فرعون اور شداد کی مثالیں ناکافی ہیں؟
کیا منگولوں اور ہٹلر کسی اور دنیا کے لوگ تھے؟
مطلب عوام وہ مانے جو یہ نظام چاہتا ہے؟
پھر کیا ہوجائیگا؟
زمین سونا اگلنا شروع کردے گی؟ یا امریکہ ڈالروں کے بحری جہاز بھر کر دینا شروع کردیگا؟
کیا ہندوستان اپنا کشمیر چھوڑ پنجاب پاکستان کے نام لگادے گا؟
کیا پلوٹو سے لوگ پاکستان آکر روزگار تلاش کریں گے؟
مطلب کیا بدلا جارہا ہے جسکے لیے لوگوں کو چھتر مارنے پڑ رہے ہیں برہنہ کرکے؟

فل حال تو محاورے ہی بدل رہے ہیں۔ بوٹوں میں عقل اور جوتوں میں دال۔ بوٹوں سے یہ چراغ نہ بجھایا جائیگا۔ بوٹ بوٹ پر لکھا ہے کھانے والے کا نام۔ چٹ بھی بوٹ اور پٹ بھی بوٹ۔ زبان بوٹ کو نکارائے خدا سمجھو۔ ہاتھے کے بوٹ میں سب کا بوٹ۔ جانے نہ جانے بوٹ ہی نہ جانے۔۔۔۔
 

Back
Top