سائفر کیس: شک کا فائدہ ملزم کے حق میں جاتا ہے "اسلام آباد ہائیکورٹ

battery low

Minister (2k+ posts)
‏پراسیکوشن کی جانب سے بنایا گیا سائفر کیس اپنی آخری سانس لے رہا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ بنچ کے دوران سماعت غیر معمولی ریمارکس " یہ سول کیس نہیں ہے بلکہ کرمنل کیس ہے اور مفروضوں پر نہیں جا سکتے سائفر ڈاکومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں نا اس کا متن بتایا گیا کہ کیا غلط استعمال ہوا یا ٹوئسٹ کیا گیا پراسیکوشن نے بغیر کسی شک و شبہ کے ثابت کرنا ہے وگرنا شک کا فائدہ ملزم کے حق میں جاتا ہے "

https://twitter.com/x/status/1772200992504701133

https://twitter.com/x/status/1772201464133189888
سائفر اپیلوں میں بڑی پیشرفت!کیا اصل سائفر اب بھی دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسارسائفر کی اصل کاپی کو دفتر خارجہ میں موجود ہونا چاہیے، پراسیکیوٹر حامد علی شاہہو گا نہیں، آپ کو بڑا ٹو دی پوائنٹ جواب دینا ہو گا، چیف جسٹس عامر فاروقپھر اسکے بعد چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ بنیادی ڈاکومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں، مفروضوں پر نہیں جا سکتے کنکریٹ رہنا ہو گا