سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو چالان کی نقول دے دی گئیں سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی۔ اگلی سماعت پر فرد جرم عائد ہوگی۔