سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار
سائفر کیس میں خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی، عدالت نے کیس کے گواہ 27 اکتوبر کو طلب کر لئے، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار،