Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اہم پیش رفت، عمران خان اور دیگر کی سائفر مقدمہ میں درخواست ضمانت کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسپیشل پراسیکیوٹرذوالفقارنقوی کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی
اسپیشل پروسیکیوٹرز کی غیر موجودگی میں درخواست ضمانت پر پی ٹی آئی وکلاء کو دلائل دینے کی اجازت
ایف آئی اے نے آج دلائل نہ بھی دیئے تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کروں گا، آج ہر صورت فیصلہ کرنا ہے، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے عمران خان، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانتوں کی درخواستوں پر دلائل کےلئے 10:15 کا وقت مقرر کردیا۔۔!!
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کے لئے سوا دس بجے کا وقت مقرر کردیا
اسپیشل پروسیکیوٹرز کو بتا دیں، نہیں پہنچے تو دلائل شروع ہو جائیں گے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین
اسپیشل پروسیکیوٹرز کو پیغام دےدیں پہنچنے کا، ایسے نہیں چلے گا کام، جج ابوالحسنات ذوالقرنین
سوا دس میں 10 منٹ رہتے ہیں،جج ابوالحسنات ذوالقرنین
مجھے کوئی پریشانی نہیں نہ میں کمپرومائز کروں گا، جس کا جو حق ہے میں اسے دوں گا، جج ابوالحسنات ذوالقرنین
https://twitter.com/x/status/1702179981558689885
" ایف آئی اے نے آج اگر دلائل نا بھی دئیے تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا آج ہر صورت اس کیس کا فیصلہ کرنا ہے "۔۔ جج

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/kqNtcmY/cyoph1h1h1.jpg
Last edited: