اب پوری دنیا میں خبریں لگیں گی اور اس بنانا ریپبلک پر دنیا مزید ہنسے گی . پاکستانیوں کے دلوں میں امریکہ، برطانیہ، پاکی فوج، شریف چوروں، زرداریوں، ڈیزلوں اور قاضیوں کے خلاف شدید ترین نفرت میں مزید اضافہ ہو گا اور آخر کار قائد کے پاکستان کے ساتھ بھی وہی ہو گا جو روز ازل سے ہوتا چلا آیا ہے
معاملات اب پاکستانیوں خاص طور پر نوجوانوں کے اپنے ہاتھ میں ہیں، مرضی آئے تو ملک بچا لیں ورنہ انکی مرضی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|