سائفر کیس پرعمران کاپیغام: فکسڈ میچ،نتیجہ لندن پلان کےمہروں نےطے کررکھا تھا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

میرے پاکستانیو! آپ سب نے یقیناً اب تک میرے وکلا سے سن لیا ہوگا کہ کس طرح آئینی تقاضوں اور قانونی ضابطوں کو روندتے ہوئے سائفر سمیت دیگر جھوٹے کیسز کا ٹرائل مکمل کیا جارہا ہے۔

یاد رکھیں کہ سائفر وہ کیس ہے جس کو دو دفعہ اسلام آباد ہایئکورٹ کالعدم قرار دے کر ازسرِ نو چلانے کا حکم دے چکی ہے کیونکہ دونوں دفعہ اس کیس کو ایسے ہی آئین اور قانون کو روندتے ہوئے چلانے کی کوشش کی گئی۔ پھر مجھے اس کیس میں سپریم کورٹ ضمانت بھی دے چکی ہے کیونکہ اس کیس کی ساری عمارت ہی جھوٹ، دھونس، سازش اور فریب پر کھڑی کی گئی ہے۔

اب جبکہ مرکزی گواہان کے بیانات سے بھی اس کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے ہیں اور اسے قانونی قواعد و ضوابط مکمل کیے بغیر ختم کرنا چاہتے ہیں۔

یہ ٹرائل نہیں بلکہ وہ فکسڈ میچ ہے جسکا نتیجہ لندن پلان کے کرداروں اور منصوبہ سازوں اور انکے مہروں نے پہلے سے طے کررکھا تھا۔ اسی لئے مجھے اس کیس کے فیصلے کا پہلے سے علم ہے۔

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اس کیس میں مجھے ایک سخت سزا سنا کر آپکو اشتعال دلایا جائے تاکہ آپ سڑکوں پہ نکل کر احتجاج کریں تو اس میں اپنے نامعلوم شامل کر کے نو مئی کی طرز پہ ایک دوسرا فالس فلیگ آپریشن کرکے وہ نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جائے جو پہلے فالس فلیگ آپریشن سے حاصل نہیں ہو پائے۔ دوسرا وہ یہ چاہتے ہیں کہ آپ لوگ مایوس اور بددل ہو کر 8 فروری کو گھروں میں بیٹھے رہیں۔

میرے پاکستانیو! یہی آپکی جنگ ہے اور یہی آپکا امتحان ہے کہ آپ نے پرامن رہتے ہوئے ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینا ہے۔ پچھلے 8 ماہ سے جیلوں میں قید بے قصور پاکستانیوں کو انصاف اور رہائی اب آپکے ووٹ سے ہی ملے گی۔

میرا ایمان ہے کہ جس طرح کل آپ لوگ خوف کی زنجیریں توڑ کر باہر نکلے ہیں ویسے ہی آپ لوگ الیکشن کے دن کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور ووٹ کی طاقت سے لندن پلان کے منصوبہ سازوں کو شکست دیں گے اور انکو بتائیں گے کہ ہم کوئی بھیڑ بکریاں نہیں جنکو چھڑی سے ہانکا جاسکتا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ 8 فروری کا دن ہماری فتح کا دن ہوگا۔ ان شاءاللہ

https://twitter.com/x/status/1752216623174303747
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
میرے یوتھیو۔۔ اب تک تمہیں پتا چل گیا ہوگا کہ یہ مجھے جلد ہی سائفر کیس میں پھانسی دینے والے ہیں۔ تم سب لوگوں کو میرا پیغام ہے کہ میری پھانسی کے بعد تم نے تحریک چھوڑ نہیں دینی، بلکہ ہر اتوار کے دن سڑکوں پر نکلنا ہے، توڑ پھوڑ کرنی ہے، جلاؤ گھیراؤ کرنا ہے۔ میرے مشن کو میرے مرنے کے بعد تم نے آگے لے کر چلنا ہے۔ ورنہ قبر میں بھی میری روح کو چین نہیں آئے گا۔

اور ہاں میرے یوتھیو!ً میری وصیت ہے کہ پھانسی لگنے کے بعد میری لمبی زبان کو کاٹ کر میوزم میں رکھوا دینا اور میری آنے والی نسلوں کو وہ زبان دکھانا جس کومیں نے 30 سال تک بغیر رکے مسلسل چلایا اور ملک میں فساد برپا کیا۔۔۔

خدا حافظ میرے یوتھیو۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔ میں تو اب چلا۔۔۔

اور ہاں یوتھیو۔۔ میری قبر کے کتبے پر یہ شعر ضرور کندہ کروانا۔

اس کو بے مہرئی عالم کا صلہ کہتے ہیں
مرگئے ہم تو زمانے نے بہت یاد کیا

تم سب کا اپنا باپ
بھکاری خان
 
Last edited:

scolfeild

Minister (2k+ posts)
میرے یوتھیو۔۔ اب تک تمہیں پتا چل گیا ہوگا کہ یہ مجھے جلد ہی سائفر کیس میں پھانسی دینے والے ہیں۔ تم سب لوگوں کو میرا پیغام ہے کہ میری پھانسی کے بعد تم نے تحریک چھوڑ نہیں دینی، بلکہ ہر اتوار کے دن سڑکوں پر نکلنا ہے، توڑ پھوڑ کرنی ہے، جیلاؤ گھیراؤ کرنا ہے۔ میرے مشن کو میرے مرنے کے بعد تم نے آگے لے کر چلنا ہے۔ ورنہ قبر میں بھی میری روح کو چین نہیں آئے گا۔

اور ہاں میرے یوتھیو!ً میری وصیت ہے کہ پھانسی لگنے کے بعد میری لمبی زبان کو کاٹ کر میوزم میں رکھوا دینا اور میری آنے والی نسلوں کو وہ زبان دکھانا جس کومیں نے 30 سال تک بغیر رکے مسلسل چلایا اور ملک میں فساد برپا کیا۔۔۔

خدا حافظ میرے یوتھیو۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔ میں تو اب چلا۔۔۔

اور ہاں یوتھیو۔۔ میری قبر کے کتبے پر یہ شعر ضرور کندہ کروانا۔

اس کو بے مہرئی عالم کا صلہ کہتے ہیں
مرگئے ہم تو زمانے نے بہت یاد کیا

تم سب کا اپنا باپ
بھکاری خان
Chuut Mara ….
 
manj_pti

MPA (400+ posts)
میرے یوتھیو۔۔ اب تک تمہیں پتا چل گیا ہوگا کہ یہ مجھے جلد ہی سائفر کیس میں پھانسی دینے والے ہیں۔ تم سب لوگوں کو میرا پیغام ہے کہ میری پھانسی کے بعد تم نے تحریک چھوڑ نہیں دینی، بلکہ ہر اتوار کے دن سڑکوں پر نکلنا ہے، توڑ پھوڑ کرنی ہے، جلاؤ گھیراؤ کرنا ہے۔ میرے مشن کو میرے مرنے کے بعد تم نے آگے لے کر چلنا ہے۔ ورنہ قبر میں بھی میری روح کو چین نہیں آئے گا۔

اور ہاں میرے یوتھیو!ً میری وصیت ہے کہ پھانسی لگنے کے بعد میری لمبی زبان کو کاٹ کر میوزم میں رکھوا دینا اور میری آنے والی نسلوں کو وہ زبان دکھانا جس کومیں نے 30 سال تک بغیر رکے مسلسل چلایا اور ملک میں فساد برپا کیا۔۔۔

خدا حافظ میرے یوتھیو۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔ میں تو اب چلا۔۔۔

اور ہاں یوتھیو۔۔ میری قبر کے کتبے پر یہ شعر ضرور کندہ کروانا۔

اس کو بے مہرئی عالم کا صلہ کہتے ہیں
مرگئے ہم تو زمانے نے بہت یاد کیا

تم سب کا اپنا باپ
بھکاری خان
You don't have courage to give the death penalty.....laanti insaan
 
Pakcola

🤣 موت نکل گیا رنڈی كے بچے کا
 
desan

President (40k+ posts)
From Judges to Jernails, all the garbage is collected in one corner...

Now, it's the duty of the people to throw it where no one could ever see it.
 
Back
Top