حکومتی کوشش تھی کہ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری نہ ہو اور کیس ریمانڈ بیک ہو جائے جو مکمل ناکام ہو گئی۔ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد حکومت کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا۔ عمران خان کے خلاف سائفر کے ذریعے سازش کا جو الزام تھا، حکومت اس کے شواہد دینے میں ناکام رہی۔ حکومت نے جو کروڑوں روپیہ وکیلوں پر خرچ کیا، اس کی انکوائری ہونی چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1900853639058424027
https://twitter.com/x/status/1900853639058424027
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3yKsSmrn/Hasnaat-Malik.jpg