سائفر کیس کی سماعت بغیر کاروائی 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قریشی کے وکلاء آج سماعت میں پیش نہ ہو سکے
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت ملتوی کر دی

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے
شاہ محمود قریشی کی فیملی بھی آج کمرہ عدالت میں موجود تھیں

سائفر کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی
استغاثہ کی 3 گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے،آئندہ سماعت پر مزید 3 گواہ طلب
آج کی سماعت میں وکلاء صفائی پیش نہ ہو سکے

سائفر کیس کی آج کی سماعت کمرے کی بجائے کمیونٹی ہال میں ہوئی آئندہ بھی وہیں ہو گی ، عدالت کی جانب سے پانچ پانچ فیملی ممبران کو جیل سماعت کے دوران موجود رہنے کی اجازت دے دی گئی
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
فالتو چیر پر فالتو میں وقت برباد کرنے کی ضرورت نہیں
ذولقرنین کو گھر لے جاؤ مائی انتظار کر رہی ہوگی لیڈو کھیلنے کے لئے


Las Vegas Dance GIF by Sam Omo

 

Back
Top