سائفر کے بعد عمران خان کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل بھی جیل میں ہی ہوگا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
احتساب عدالت، 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ریفرنس قابل سماعت قرار،سائفر کے بعد عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس کا ٹرائل بھی جیل میں ہی ہوگا۔

صحافی سہیل رشید کے مطابق ملک ریاض، شہزاد اکبر، زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے پہلی ہی سماعت پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے عموما عدالت پہلی سماعت پر صرف نوٹس کیا کرتی ہے، بشری بی بی، عمران خان 6 دسمبر کو طلب، ٹرائل جیل میں ہی ہو گا
https://twitter.com/x/status/1731637480997224940
اس پر صحافی فیض محمد نے کہا کہ نیب نے ان ملزمان کو مفرور قرار دیتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں اس لیے عدالت نے پہلی سماعت پر ہی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
https://twitter.com/x/status/1731638879088734465
جس پر سہیل رشید نے کہا کہ عدالت دوسرے فریق کو پیشی کا موقع دیئے بغیر ریفرنس دائر ہونے کے بعد بغیر نوٹس، وارنٹس پر نہیں جایا کرتی۔ جعلی اکاوننٹس کے درجنوں کیسز میں بشمول منظور کاکا درجنوں ہی ملزمان کیخلاف نیب وارنٹس موجود تھے ہم نے کبھی نوٹس کے بغیر عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ نہیں دیکھے
https://twitter.com/x/status/1731644606608019761
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
ان شاء اللہ پھ ا ن س ی ہو گی اور قوم کو اس فتنے سے نجات مل جائے گی۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj apni G takk ka zour laga le. Iss suar fouj se Azaadi zaroor le kar rahein ge.