سائیکل پر 10 ممالک گھومنے والے جوڑے کو سندھ میں لوٹ لیا گیا،وزیراعلی کانوٹس

3siahutgyyy.png

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ضلع سجاول میں دو غیر ملکی سیاحوں سے موبائل چھیننے کے واقعے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے اس واقعے کو ملک کی بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے سجاول پولیس کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر سیاحوں سے رابطہ کریں اور ان کے مسائل حل کریں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیاح ہمارے مہمان ہیں، اور ان کے ساتھ اس قسم کا رویہ ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت دی کہ سیاحوں کو ان کی فیملیز سے رابطے کے لیے عارضی موبائل فراہم کیے جائیں۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سجاول کی جانب سے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو بھیجی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈاکوؤں تک پہنچا جا چکا ہے۔ ایس ایس پی نے مزید کہا کہ انہوں نے دونوں غیر ملکی سیاحوں سے ملاقات کی ہے اور انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ جلد ان کے چھینے گئے موبائل واپس کر دیے جائیں گے۔

ایس ایس پی کے مطابق اب تک 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے اور جلد ان کی گرفتاری ممکن ہوگی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ سجاول-بدین بائی پاس پر پیش آیا، جہاں پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک سائیکلسٹ جوڑے، کواچک جکوؤ ٹماس اور ان کی اہلیہ سکینٹمبرلو مے الزبتھ، کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ دونوں سیاح دنیا کے مختلف ممالک کی سیر پر نکلے ہوئے تھے اور سائیکل پر سفر کر رہے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1873719373833421019
متاثرہ جوڑے کے مطابق ڈاکوؤں نے ان سے آئی فون، نقد رقم، اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا۔ مختلف ذرائع سے معلوم ہوا کہ لوٹے گئے سامان میں تقریباً 72 ہزار روپے نقد، آئی فون، اور دیگر اشیاء شامل تھیں۔

ضلعی پولیس انٹیلی جنس برانچ کے انچارج انسپکٹر عبدالحق باران نے متاثرہ جوڑے پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی نقل و حرکت کے بارے میں متعلقہ حکام کو اطلاع نہیں دی تھی۔ ان کے مطابق اگر سیاحوں نے پولیس کو اطلاع دی ہوتی تو ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکتا تھا۔

یہ پولش جوڑا سائیکل پر دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کر رہا ہے اور پاکستان کے بعد بھارت کا سفر کرے گا۔ ان کے سفر میں فرانس، اٹلی، بنگلہ دیش، روس، ترکی، عراق، اور ایران جیسے ممالک شامل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1873555322805346365
حکومت سندھ نے اس واقعے پر سخت موقف اپنایا ہے اور متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے پولیس کو ہدایات دی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایسے واقعات پاکستان کی مہمان نوازی کی روایت کے منافی ہیں اور ان کے تدارک کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

چھوٹے لٹیروں کا نوٹس بڑے لٹیرے نے لے لیا ، ہور سیکلاں تے چڑھ کے پاکستان آؤ

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
abdlsy

Chuteeyae even us pakistani citizens will avoid certain areas of pakistan

they should know better

dont they read news about pakistan

looting kae alaava rape bhee

mard hoe yaa aurat

baewakhoof why ride a cycle 10 countries job kurr ghurr sumbhaal charsee salae wasting their lives
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جس ملک کا صدر بھی ایک ڈاکو ہو تو پھر اس ملک میں چھوٹے چھوٹے ڈاکو پکڑے جاتے ہیں اور بڑے ڈاکو حرام زادے سور کے بچے حرام کے نطفے وی وی آئی پی پروٹوکول میں گھومتے ہیں اور لوٹ مار کرتے ہیں
 
Back
Top