V4Vendetta
Citizen
سابقہ ملٹری سیکرٹری اور سائفر کاپی چوری کرنے والے میجر جنرل محمّد احمد کو روپوش کر دیا گیا .

عمران خان نے جو بیان آج عدالت میں پہلی دفعہ دیا کہ سائفر کسی فوجی افسر نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے کہنے پر چرایا تھا، اسکی بھنک فوج کر پڑچکی تھی، کیونکہ عمران خان اور ان کے وکلاء کی گفتگو کا ایک ایک سیکنڈ ہر خفیہ طریقے اور الیکٹرانک کمیونیکشن انٹرسیپشن کے ذریعے معلوم کیا جا رہا ہے.
اسی لیے حفظ ماتقدم بریگیڈیر (اب میجر جنرل) محمّد احمد (سابقہ ملٹری سیکرٹری) کو ازخود لاپتہ کردیا گیا ہے کہ اگر کوئی عدالت بلائے بھی تو اس شخص کی گمشدگی کا بہانہ کردیا جائے۔ اس وقت بھی اسکی ذاتی رہائش کے باہر آئی ایس آئی کے لوگ تعینات ہیں.

source
خود میجر جنرل محمّد احمد آئی ایس آئی کی تحویل میں ہیں.
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/B446zRr/20230511170320-og-Image-30.png