سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈی آئی جی اور سابق سی سی پی او لاہور شیخ محمد عمر دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے۔ شیخ عمر ان دنوں ممبر وفاقی محتسب کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ محمد عمر کو دل کی تکلیف ہونے پر طبی امداد کے لیے نیشنل اسپتال ڈیفینس لایا گیا تھا جہاں ان کی وفات ہو گئی۔شیخ محمد عمر کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے گراؤنڈ خان پور میں ادا کی جائے گی۔

انہوں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم بی اے کیا بعدازاں 1989میں مقابلے کا امتحان پاس کیا۔انہوں نے 20 ویں کامن گروہ سے اپنے پولیس کرئیر کا آغاز کیا۔
https://twitter.com/x/status/1638666681726935041
عمر شیخ پولیس کرئیر میں 1997 سے 2008 تک سندھ اور پنجاب کے دس اضلاع میں پولیس کے سربراہ رہ چکے ہیں۔عمر شیخ واشنگٹن اور پھر گوانتانا موبے میں بھی تعینات رہے۔حکومتِ پاکستان نے شیخ محمد عمر کو بہترین کارکردگی پر امریکا پوسٹ کیا جہاں انہوں نے چار سال تک بطور آئی بی چیف کام کیا۔
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
انا للہ وانا الیہ راجعون ن

یہ وہی سی سی پی او ھے ناں۔۔۔ جس کے ایک بے ضرر سے جملے سے پوری دنیا، پورے پاکستان اور پورے میڈیا میں ایک زلزلہ آ گیا تھا۔اور اس قوم کی نزاکت اور نازک مزاجی سنبھالے نہیں سنبھلتی تھی

اور اب ۔ کیا یہ وہی ملک ہے جہاں سینیٹر او صحافیوں کو ننگا کر کے ان پر تشدد کرکے ان کی ننگی فلمیں ان کے بچوں کو بھیجی جا رہی ہیں اور میڈیا ہے بالکل خاموش بیٹھا ہوا ہے۔۔۔
اور کاشف عباسی جیسے حرامی اینکر ز۔ ان دونوں ادوار کو۔۔۔ اپنی دیہاڑی لگانے کے چکر میں بیلنس کر کے دکھانے کی کوشش کر تے ھوے نظر آتے ھیں۔۔۔
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
انا للہ وانا الیہ راجعون ن

یہ وہی سی سی پی او ھے ناں۔۔۔ جس کے ایک بے ضرر سے جملے سے پوری دنیا، پورے پاکستان اور پورے میڈیا میں ایک زلزلہ آ گیا تھا۔اور اس قوم کی نزاکت اور نازک مزاج سنبھالے نہیں سنبھلتی تھی

اور اب ۔ کیا یہ وہی ملک ہے جہاں سینیٹر او صحافیوں کو ننگا کر کے ان پر تشدد کرکے ان کی ننگی فلمیں ان کے بچوں کو بھیجی جا رہی ہیں اور میڈیا ہے بالکل خاموش بیٹھا ہوا ہے
میڈیا کی اکثریت ،حرامیوں میں سے ہے ،آپ زیادہ ریٹ لگا دیں آپ کی زبان بول دیں گیں یہ انسانی شکل میں ،حیوان ہیں ،شائد خنزیر سے بھی بد تر
 
فنافی اللّٰہ

Voter (50+ posts)
انا للہ وانا الیہ راجعون ن

یہ وہی سی سی پی او ھے ناں۔۔۔ جس کے ایک بے ضرر سے جملے سے پوری دنیا، پورے پاکستان اور پورے میڈیا میں ایک زلزلہ آ گیا تھا۔اور اس قوم کی نزاکت اور نازک مزاجی سنبھالے نہیں سنبھلتی تھی

اور اب ۔ کیا یہ وہی ملک ہے جہاں سینیٹر او صحافیوں کو ننگا کر کے ان پر تشدد کرکے ان کی ننگی فلمیں ان کے بچوں کو بھیجی جا رہی ہیں اور میڈیا ہے بالکل خاموش بیٹھا ہوا ہے۔۔۔
اور کاشف عباسی جیسے حرامی اینکر ز۔ ان دونوں ادوار کو۔۔۔ اپنی دیہاڑی لگانے کے چکر میں بیلنس کر کے دکھانے کی کوشش کر تے ھوے نظر آتے ھیں۔۔۔
اسلام وعلیکم مرحوم محمد عمر شیخ نے بالکل صحیح کہا تھا کہ رات کو ایک بجے کسی بھی بہن بیٹی کو پاکستان جیسے ملک میں آدھی رات کو تنہا نہیں نکلنا چاہیے جہاں دن کو کوئ بیٹی محفوظ نہیں
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
انا للہ وانا الیہ راجعون I am extremely saddened by his death. He had the right idea to improve our police force. He should have never been transfered. We lost a gym of a person today.
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
میڈیا کی اکثریت ،حرامیوں میں سے ہے ،آپ زیادہ ریٹ لگا دیں آپ کی زبان بول دیں گیں یہ انسانی شکل میں ،حیوان ہیں ،شائد خنزیر سے بھی بد تر
You are right, Today Javed ch and Nadeem Malik are being awarded sitara imtiaz😡
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام وعلیکم مرحوم محمد عمر شیخ نے بالکل صحیح کہا تھا کہ رات کو ایک بجے کسی بھی بہن بیٹی کو پاکستان جیسے ملک میں آدھی رات کو تنہا نہیں نکلنا چاہیے جہاں دن کو کوئ بیٹی محفوظ نہیں
اس وقت پاکستان کی نوے فیصد آبادی بہن بیٹیوں باپوں ماوں شوہروں بیویوں حتی کہ بچوں سمیت سات سے دس فیصد کے ہاتھوں محفوظ نہیں