سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1723263698670932057
ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے

جو کہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے عوامی زندگی میں میرا ساتھ دیا۔

خاص طور پر میں این اے 54 کی ٹیم اور ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے دو بار منتخب کیا۔ جس حلقےاور میں نے اس حلقہ کی خدمت کرنے کی بھر پور کوشش کی۔ اللہ پاک پاکستانی قوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
https://twitter.com/x/status/1723258600028619155
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...tumhein tumhare mulk ney itna diya, lekin jab mulk k liay kuch karney ka waqt aaya to Gaand mein dum daba kar bhaag nikley.
Tum say bahadur to tumhara bhai huaa jo itna bey izzat honey k bawajood dataa huaa hai.
Chall nikall......
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Riyasati idarai jab indian pilot ko airforce nai maar giraya tho Bajwa darra aor kanpta Imran khan kai pass aya ham larr nahi saktai 24 hours kai andahr pilot ko protocol kai saith beej diya. Leken Pakistanis kai sath kia kar rahai hai yea log
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست چھوڑنا ہے، تو سو بسمہ اللہ،،خدا حافظ
لیکن ریاستی اداروں سے ٹکراؤ کا "تڑکہ" لگانے کی کیا ضرورت تھی ؟
پھوجی حرامزادوں کو خوش کرنے کے لئے
،، اور
گویا تم اعجاز الحق کی طرح کسی
پھوجی کتّے کے پلّےہی ثابت ہوئے
اور آپکے لئے آخر میں ھک عدد مفت مشورہ
جن پارٹیوں کا ریاستی اداروں سے ٹکراؤ نہیں،،اُسے جوائن کر لیجئے،،جیسے باپ پارٹی،،ایم کیو ایم وغیرہ
لیکن تمہیں پتہ ہے، کہ پی ٹی آئی کے بغیر تم یونین کونسل کی سیٹ بھی نہیں جیت سکتے ۔ ۔
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست چھوڑنے سے یاد آیا
download.jpg

ضیاء نے ن لیگ بنائی
مشرف نے ق لیگ بنائی
باجوہ نے باپ پارٹی بنائی
منیرے نے استحکام
اور کہتے ہیں

ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں
F6I5csIaQAAtN-V

FyGjbgIakAMHwxt
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
PTI and Imran khan have confronted American control over Pakistan foreign policies and opposes renting Pakistan army to serve American interests for Dollars (mostly going to generals...)

It's not pti but the the state machinery controlled by Mir Jaffers and Mir Sadiq started confrontation with a government elected by people of Pakistan.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ا سد عمر کی اپنی زاتی سیاست کیا تھی؟ عمران خان کی زات سے تھی اب اپنے بل پر اسے جتنے ووٹ مل سکتے ہیں اس سے شادی کی ایک ٹیبل ضرور بھر سکتی ہے الیکشن جیتنا ناممکن ہے ۔؟
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Haraam Khan k saath ab Aleema Baji h reh gae ha. Vesey voh Amrika mein haraam k apartments k property p inka b aapas mein jagra ho sakta ha.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1723263698670932057
ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے

جو کہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے عوامی زندگی میں میرا ساتھ دیا۔

خاص طور پر میں این اے 54 کی ٹیم اور ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے دو بار منتخب کیا۔ جس حلقےاور میں نے اس حلقہ کی خدمت کرنے کی بھر پور کوشش کی۔ اللہ پاک پاکستانی قوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
https://twitter.com/x/status/1723258600028619155
تصام کر کون رہا ہے؟؟؟ عاصم یزید تصادم کررہا ہے نہ کہ کوئی سیاسی پارٹی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Haraam Khan k saath ab Aleema Baji h reh gae ha. Vesey voh Amrika mein haraam k apartments k property p inka b aapas mein jagra ho sakta ha.
تو پھر عاصم یزید اور اس کے ہمنوا ٹاؤٹس شریف اور زرداری الیکشن سے اور عوام سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟؟؟
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Haraam Khan k saath ab Aleema Baji h reh gae ha. Vesey voh Amrika mein haraam k apartments k property p inka b aapas mein jagra ho sakta ha.
ابے اپنے علاقے کے رنڈی خانوں کے کمانڈر اِنچیف
کپتان جیل میں کلّا سڑ رہا ہے،، پی ٹی آئی کے ووٹر بھاگ کر کونوں کدروں میں چھپ گئے ہیں، تو
پھر وڈا دلّا مینارِ پاکستان کے منڈی مویشیاں کے بعد غائب کیوں ہے ؟؟؟
،، باہر آکر جلدی سے الیکشن کرا کر
چوتھی واری وجیرِ آجم کیوں نہیں بن جاتے ؟؟؟
WhatsApp-Image-2023-10-17-at-22.36.44-3-675x1024.jpeg
 
Last edited:

fnaeem

Senator (1k+ posts)
maj gen umar, one of the architects of operation searchlight. soocha that this apple fell far from the tree, compared to his brother. WRONG!
 
Back
Top