سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف،مریم سے متعلق خبر پر سخت ردعمل

saqib%20nisar%20on%20nawaz%20ss.jpg


میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے صحافی انصار عباسی کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا میرے متعلق رپورٹ خبر حقائق کے منافی ہے، سابق چیف جسٹس جی بی رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں۔ یہ میرے لیے ممکن نہیں کہ اپنے خلاف چلنے والی خبروں کی وضاحتیں پیش کرتا پھروں۔

چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا کہ رانا شمیم بطور چیف جسٹس عہدے کی ایکسٹینشن مانگ رہے تھے ، میں نے توسیع منظور نہیں کی لیکن ایک بار رانا شمیم نے مجھ سے ایکسٹینشن نہ دینے کا شکوہ بھی کیا۔


سابق چیف جسٹس نے ایک اور نجی چینل سے گفتگو کے دوران کہا کہ میرے خلاف مہم کوئی نئی بات نہیں، آئے روز نئے نئے الزامات سننے کا عادی ہو چکا ہوں، مجھے نہیں معلوم کونسی پارٹی ان الزامات کے پیچھے ہے، اس سے پہلے جج ارشد ملک کا معاملہ اٹھایا گیا جو کہ اللہ کو پیارے ہو گئے۔

ثاقب نثار نے یہ بھی کہا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کا بیان سراسر جھوٹ پر مبنی ہے، رانا شمیم کو شائد ایکسٹینشن نا ملنے کا غصہ ہے، انہوں نے پاکستان کے دائرہ کار میں فعال کرنے والے کچھ فیصلے دیے تھے جنہیں میں نے اڑا دیا تھا، شاید یہ وجہ ہو سکتی ہے۔ ہمارے اچھے تعلقات تھے، گلگت میں انکے گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا تھا، ہم فیملیز کے ہمراہ روز رات کا کھانا ایک ساتھ کھاتے تھے۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
میں ثاقب نثار کو ذاتی حثیت سے جانتا ہوں، ایک تو ہمارے اندروں لاہور کے رہنے والے ہیں دوسرا ان کہ سوتیلے بھائی ساتھ میرا پراپرٹی کا کیس چل رہا تھا (میری پراپرٹی پر نہ جایز قبضہ کر رکھا تھا) ثاقب نثار نے اپنے بھائی کا ساتھ بلکل نہیں دیا حالانکہ وہ اس وقت لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تھے
Nice one to share ,,, SN is and was good justice
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Gutter cheema yeh sab chour aur bata tu mamoo kab baney ga ? ICIJ ne kaisa harami apna numaindaa chunaa tha Pakistan se ? Yeh munafiq panama papers ka credit tou laitaa hai par apney Baap Nawaz Sharif ko corrupt nahin mantaa jiss ka naam uss papers mein aaya tha ?
 

ChulBul

Senator (1k+ posts)
Honestly it's all bulls hit that Pakistan ISI is this is that Saab bakwas, when there's a time to lift Pakistan up whole estiblisment gets blackmailed by this mafia.

Few words Get these mafia down.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گٹر چیمہ گٹر کی پیدائش مونہہ سے شٹ کرتا ہے اور پچھواڑے سے بھونکتا ہے آخر گٹر کی پیدائش ہے یہ گٹر چیمہ ایسا تو پھر ہوگا پیو دادے سے ہی یہ گٹر چیمہ ایسا ہے