Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ریٹائرڈ ابراہیم خان نے صوبائی حکومت کی جانب سے چیئرمین میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن ٹربیونل کے عہدے کو قبول کرنے سے معذرت کرلی
https://twitter.com/x/status/1803753659982840209
ایک انتہائ قابل، ایماندار اور بہادر جج سے اسی روئیے کی توقع تھی، جسٹس ابراھیم خان جیسے جج صاحبان کی وجہ سے ابھی دل ناامید نہیں ہیں ایسے لوگ ہر معاشرے کیلئے اثاثہ ہیں
https://twitter.com/x/status/1803761889391874223

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/no4JVI4.jpeg