سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کی تیاریاں

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
اس بن مانس کو کسی ایسے ملک میں سفیر بنا کر بھیجو جہاں اس کو کسی اڑتے ہوے چپل یا گندے انڈے اور ٹماٹروں کی بوچھاڑ کا ڈر نہ ھو - سعودیہ یا دبئی اچھی جگہ ہو سکتی ہے پر اس پر تو باقی جرنیلوں کی بھی نظریں ہیں - سعودیہ میں تو راحیل شریف شاید اس کو گھسنے بھی نہ دے
 

Back
Top