سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی کے گھر چوری، ایک کروڑ سے زائد رقم چوری ؟

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
334230_1483857_updates.jpg


چکوال : سابق ڈی جی آئی ایس آئی لفیٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری ہوگئی۔

پولیس کے مطابق نجف حمید کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ گھریلو ملازمین کے خلاف تھانہ نیلہ میں درج کرلیا گیا ہے۔

نجف حمید نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ ملازمین ایک کروڑ7 لاکھ روپے نقد اور ایک آئی فون 13 پرو موبائل لے گئے۔

نجف حمید نے کہا کہ وہ وقوعہ کے روز علاج کے لیے لاہور گئے تھے، واپس آئے تو سیف سے ایک کروڑ 7 لاکھ روپے نقدی سمیت موبائل فون بھی غائب تھا۔

Source
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
ایک معمولی پٹواری کے گھر اتنے پیسے ؟؟ آئی فون کیوں سیف میں رکھا ہوا تھا ، اس میں ایسا کیا تھا جو اتنا چھپا کر رکھا تھا ؟؟
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
it seems like a classic case of Pakistani generals taking their professional rivalries to another level while the poor masses are facing the consequences. UN should intervene and play a role of mediator between these warring generals before things go out of control.
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

ex DIG ISI ka bhai hey- itna to hona chahiye-Patwarit hey to kya huva- tasweer ghor sey dekho Allah key nam per rishvat kha khaker chehrey per keysa noor bars reha hey- berket hiy berket hey-subhan Allah- momin chehra​

 
Last edited:

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی کے گھر چوری، ایک کروڑ سے زائد رقم چوری ؟​

الفاظ "1 کروڑ سے زیادہ" واضح نہیں ہیں۔ "1" کے ساتھ کچھ ہندسے ہونے چاہئیں جو ایک یا دو صفر ہوسکتے ہیں۔ بصورت دیگر، وہ اس چھوٹی سی رقم پر دعوی درج کرنے کے لئے کوئی خطرہ مول نہیں لیتے ہیں۔