سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ دوران سماعت جج پر برہم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ جج پر بریم


اطلاعات کے مطابق آج کوٹ لکھپت جیل ٹرائل کے دوران سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اور جج پر دوران سماعت برہم ہو گئے ۔۔۔

دو گھنٹے سے گرمی میں بٹھایا ہوا ہے ہے سماعت شروع نہیں کر رہے، آپ خود اے سی والے کمرے میں بیٹھے ہوئے ہیں ہمیں پنکھے تک سہولت نہیں ۔۔۔

سماعت کے دوران اپنے ساتھیوں سے موجودہ قیادت سے بھی شدید ناراضگی کا بھی اظہار کیا۔۔۔ ہمیں لاوارث چھوڑا ہوا ہے، پارٹی کا کوئی رہنما پوچھتا تک نہیں، خود اے سی والوں کمروں میں بیٹھے ہوئے ہیں ہمارے ساتھ جو ہو رہا ہے ان کو پتہ ہی نہیں۔۔۔

عمر سرفراز کا غصہ دیکھ کر یاسمین راشد بولیں آج تو تو اصلی عمر چیمہ باہر آگیا ہے !!!
https://twitter.com/x/status/1808803000908996718
جج صاحب اس کمرے سے باہر نکل کر میرے ساتھ گھنٹہ باہر نکل کر بیٹھیں آپکو اندازہ ہو ہمیں کن حالات میں رکھا گیا ہے۔ کل رات میری طبعیت گرمی اور حبس سے اس قدر خراب ہوئی کہ مجھے لگا میری آخری رات ہے۔ کر کیا بیٹھے ہیں ہم؟ عمر سرفراز

باقی سب ضمانتوں پر ہیں اور ہم بس گیارہ لوگوں کو دہشت گرد بنا رکھا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد
https://twitter.com/x/status/1808807299340726728
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
449776964_1549722612278153_4141881224960653255_n.jpg
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Company haarr gaye hay, apni shakast qabool karnee chayea aur barrak main wapas jana chayea.
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ہم لوگوں سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں ہر غلط مریم نواز اور پنجاب حکومت کرے اور ہم جا کر گالیاں دیتے ہیں فوج کو
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

دودّھ دی ملائی تے جاسم کھا گیا ہن تے بس کدی کداں چھچھ دی اک ادّھی تآر وغ جاندی اے . پایہ دودّھ لبدا پھر ریا اے
Nani na duffers kay sath mill kar issi kam per logown ko laga deya hay.
 

Back
Top