Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1860575021728444877
عمران اسماعیل آنکھوں دیکھا حال سناتے ہوئے انکشاف کرتے ہیں جنرل باجوہ اور آئی ایس آئی چیف جنرل ندیم انجم کی عمران خان اور پی ٹی آئی لیڈرشپ کے ساتھ بمشکل 7 منٹ ملاقات ہوئی ہوگی جس میں واضح ہوگیا کہ حکومت کی رخصتی کا فیصلہ ہوگیا زبردست ملاقات کا احوال سناتے ہوئے عمران اسماعیل نے بتایا وہ وزیراعظم ہاؤس میں موجود تھے جب ایم ایس آیا اورکہا جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی آپ سے ملنا چاہتے ہیں اورراستے میں ہیں
عمران خان نے کہا کہ شاہ محمودقریشی،اسدعمر، علی زیدی، پرویز خٹک اوراسد قیصرکوبلاؤ
جنرل باجوہ اور جنرل ندیم سے بات چیت شروع ہوئی تو انہوں نےکہا وزیراعظم آپ کے پاس تین چوائس ہیں
جنرل باجوہ نے کہا نمبرایک جوہورہا ہے اسے ہونے دیں، نمبردو کہ آپ استعفیٰ دے دیں
جنرل باجوہ نے کہا کہ آپ کےاستعفے کےبعد انکی حکومت آجائے گی اور الیکشن اپنے ٹائم پر ہوجائیں گے
جنرل باجوہ نے آپشن نمبرتین بتایاکہ ہم ایک آخری کوشش کرلیتے ہیں کہ یہ لوگ عدم اعتماد واپس لے لیں اورآپ نئےالیکشن کااعلان کردیں ۰۰۰
عمران خان تھوڑے اپ سیٹ ہوئے اور کہا کہ اسکا مطلب آپ نے مجھے کوئی چوائس نہیں دی۰۰۰ آئندہ چند دنوں میں جو ہوا اس نے ایک نئی تاریخ رقم کی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/CwjxT8j.jpeg