ساری مقبولیت سوشل میڈیا پر ہے.نوجوانوں کو ورغلایا گیا ہے:رانا ثناء

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن دھاندلی زدہ نتائج قبول نہیں کرے گی۔

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی مگر ملک بھر کی تمام اسمبلیوں کے لیے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔

انھوں نے کہا کہ، آڈیوز لیک معاملہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے ورنہ شفاف انتخابات پر کئی سوالات کھڑے ہوں گے ہم 2018 کی طرح نہ تو دھاندلی ہونے دیں گے اور نہ ہی دھاندلی زدہ نتائج قبول کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن آئندہ الیکشن کے لیے مکمل طور پر تیار ہے مگر موجودہ آڈیوز لیک معاملہ نے کئی شکوک و شبہات پیدا کر دیئے ہیں۔ مذکورہ آڈیوز کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی عوام کے سامنے آسکے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایک کام نہیں کیا، انھوں نے صرف گالی کلچر کو متعارف کروایا۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ ہم نے دل کے مریضوں کے لیے اور بچوں کے علاج و معالجہ کے لیے ایشیا کا سب سے بڑا چلڈرن اسپتال بنایا۔ ہمارے دور میں سڑکیں اور ایکسپریس وے بنے مگر عمران خان بتائیں کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں کیا کچھ کیا۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کی ساری مقبولیت سوشل میڈیا پر ہے سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو ورغلایا گیا ہے اگر عوام نے اسے مسترد نہ کیا تو یہ قوم کو کسی حادثے سے دوچار کردے گا ہٹلر بھی بڑی اچھی تقاریر کرتا تھا مگر قوم کو حادثے سے دوچار کروا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 2014 میں عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کا دورہ ایک سال تاخیر کا شکار ہوا جس سے ملکی معیشت اور ملکی وقار کو شدید دھچکا لگا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تو منحوس شکل منشیات فروش الیکشن کروا لو۔کس نے کہا ہے پی ٹی آئ کی مقبولیت ہے ؟الیکشن مانگ رہے ہیں جو تم مانگتے تھے عمران خان تو اسمبلی سے نکلتے ہی الیکشن مانگ رہا تھا جسے تم نے غیر مقبول کے بہانے اور مہنگائ مکاو کے بہانے نکالا تھا۔اب مقبولیت تمہاری آسمان پر ہے اور مہنگائ بھی مک گئی ہے تو الیکش کروا لو تاکہ روز روز جو کالک مل رہے ہو اپنے بوتھوں پر وہ صاف کر کے حکومت کرو اگر پٹواری مقبول ہیں تو
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جاہل آدمی ساری مقبولیت عوام میں ہے جس کو سوشل میڈیا دکھاتا ہے اس لیے سوشل میڈیا پر نظر آتی ہے
نوجوان نسل گمراہ نہیں بلکہ جاگ گئی ہے جو تم لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی
اگر پھر بھی شک ہے تو گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی . کسی مرد کی اولاد ہو تو آ جاؤ پھر، دنیا دیکھ لے گی تم لوگوں کی اوقات
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

جاہل آدمی ساری مقبولیت عوام میں ہے جس کو سوشل میڈیا دکھاتا ہے اس لیے سوشل میڈیا پر نظر آتی ہے
نوجوان نسل گمراہ نہیں بلکہ جاگ گئی ہے جو تم لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی
اگر پھر بھی شک ہے تو گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی . کسی مرد کی اولاد ہو تو آ جاؤ پھر، دنیا دیکھ لے گی تم لوگوں کی اوقات
سوشل میڈیا پر مقبولیت ہے تو میڈیا پر پابندی کس لئے؟ جب انسان جرم کرنے تو یونہی اول فول بکتا ہے جیسے یہ رانا منشیات فروش
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بقول ہوشیار پوری گشتئ کے بچے اگر پی ٹی آئی کی ساری مقبولیت سوشل میڈیا پر ہے ُاور ووٹ بینک نہیں تو پھر تو فوری الیکشن کراکے اس سوشل میڈیا کی پارٹی کو ووٹ آؤٹ کردو
اور یہ تمہارا بھی امتحان ہے کہ اگر تم ایک بدبودار گشتی کے بچے اور تمہارے نانکے دادکے کے ہوشیار پور میں گاہک اور اپنی گشتی ماں کے زنا سے نہیں پیدا ہوئے تو فوری فری اینڈ فئیر الیکشن کرادو اور بقول تمہارے سارے گمراہ بندے جو ہیں انکا مکوٹھپ دو
اب فوری الیکشن کرادو نہیں تو مان لو کہ تم ہوشیار پوری گشتی کے بچے ُاور ہوشیار پور کے چکلے کی پیداور ہو اور تم ایک نطفہ حرام منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل تو ہو ہی مگر کنفرم گشتی کی اولاد بھی گشتئ سپلائر کے ساتھ جو انڈیا ہوشیار پور میں کنجر مثلی میراثی اور چوڑے تھے لیکن پاکستان آکر جعلی رانے بن گئے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست ورغلانے کا نام ہے؟
نون لیگ کے بیانیے ورغلانے میں ناکام ہیں اس بونگی سے تو یہ ہی لگ رہا ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او گانڈو

اگر ساری مقبولیت سوشل میڈیا پر ہے تو الیکشن کرانے پر کیوں تجھے مرگی کے دورے پڑ رہے ہیں۔۔

نوجوانوں کو اگر ورغلایا جا سکتا ہے تو اپنے بھگوڑے حرامی بیمار سے کہہ کہ وہ بھی ورغلا لے۔۔

رنڈی کا بچہ منشیات فروش کتا۔۔
 
ziaokara

MPA (400+ posts)
Yeh do mukhtalif batain hain k social media py maqboliyat hai aur nojawan wargla diye Hain Khan NY...asaal me awam k lo pdm and establishment k kartuton ka pata chal gya hai...log Pakistan ka constitution restore kr k rahaingay InshAllah.
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
teri beti bara acha dance karti hai, usay mall road per lay aa, aur imran ki maqbooliat khatam. simple sa solution hai.
 
Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن دھاندلی زدہ نتائج قبول نہیں کرے گی۔

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی مگر ملک بھر کی تمام اسمبلیوں کے لیے شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔

انھوں نے کہا کہ، آڈیوز لیک معاملہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے ورنہ شفاف انتخابات پر کئی سوالات کھڑے ہوں گے ہم 2018 کی طرح نہ تو دھاندلی ہونے دیں گے اور نہ ہی دھاندلی زدہ نتائج قبول کریں گے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن آئندہ الیکشن کے لیے مکمل طور پر تیار ہے مگر موجودہ آڈیوز لیک معاملہ نے کئی شکوک و شبہات پیدا کر دیئے ہیں۔ مذکورہ آڈیوز کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی عوام کے سامنے آسکے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایک کام نہیں کیا، انھوں نے صرف گالی کلچر کو متعارف کروایا۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ ہم نے دل کے مریضوں کے لیے اور بچوں کے علاج و معالجہ کے لیے ایشیا کا سب سے بڑا چلڈرن اسپتال بنایا۔ ہمارے دور میں سڑکیں اور ایکسپریس وے بنے مگر عمران خان بتائیں کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں کیا کچھ کیا۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کی ساری مقبولیت سوشل میڈیا پر ہے سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو ورغلایا گیا ہے اگر عوام نے اسے مسترد نہ کیا تو یہ قوم کو کسی حادثے سے دوچار کردے گا ہٹلر بھی بڑی اچھی تقاریر کرتا تھا مگر قوم کو حادثے سے دوچار کروا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 2014 میں عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کا دورہ ایک سال تاخیر کا شکار ہوا جس سے ملکی معیشت اور ملکی وقار کو شدید دھچکا لگا۔

Source

Toh hojae elections phir? 😜
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

اچھا ہوا اس دورمیں چائنہ کا وفد پاکستان نہیں آیا ورنہ زرداری اور ن لیگ سمیت مولناڈیزل وغیرہ تو اسی انتظار میں رہتے ہیں کہ کب کہیں غیر ملکی دور ہو اور ہمیں موقع ملے پیسے بنانے کا اور پاکستانیوں کو چونا لگانے کا کیونکہ یہ 75 سالوں سے دوروں سے ہی تو مال بنایا جا رہا ہے
 
Back
Top