سازشی تھیوری

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کہ اب امریکا کی طرف سے حکم آیا ہے کہ ہر صورت عمران خان کو آئندہ آنے سے روکا جائے . آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے پی ڈی ایم والے پھولے نہیں سما رہے جیسے امریکا کی منظوری مل گئی تو ساری دنیا ہی مل گئی

اس کے علاوہ پاکستان کا موم بتی مافیا بھی خاموش ہے ظاہر ہے موم بتی مافیا امریکا کے خلاف کیسے جا سکتا ہے

خود عمران خان کے بیانات سے بھی ظاھر ہے کہ اس کو مائنس ہونے کی سن گن ہے

فوج بھی مجبوری کے تحت امریکا کا حکم ماننے پر مجبور ہے کیونکہ پاکستانی عوام امریکا کی دشمنی نہیں جھیل سکتے . اگر امریکی پریشر نہ ہو تو بھارت بھی جنگ کرنے سے نہیں رکے گا ,اس کے علاوہ اقتصادی پابندیوں کا بوجھ پاکستان کی کمزور معیشت کی کمر توڑ سکتا ہے

دوسری بات یہ کہ بین الاقوامی حالات بھی خراب ہیں تو بہتر ہے کہ ہم ان سے لڑائی کی بجائے پیچھے ہٹ جایئں تاکہ وہ خود ہی اپنے بوجھ تلے گر جایئں

اس ساری صورت حال میں عمران خان کو چاہیے کہ وہ خود ہی آئندہ الیکشن سے باز آ جائے اور اپنی پارٹی میں کچھ اچھے لوگ لے آئے

کیا ہی اچھا ہو کہ عمران خان پی ٹی آئی میں بہترین لوگ لانے کا انتظام کر دے تاکہ آئندہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے پاکستان کی سیاسی قیادت کا مسلہ حل ہو

اب تک عمران خان خود وزیر آعظم بنتے بنتے کیسے کیسے نمونے ہم پر مسلط کر گیا تھا ، الله کا شکر ہے ان سے جان چھٹی
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
You sound like a paid tout of Army.
It’s not America only, he is only a customer, the real culprit is the Dalla Asim and all other in the military establishment
 
Last edited:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Tides will turn...
They have to.
Those in jails, those who are dethroned they have nothing to loose but those who are using this opportunity to prove their loyality, will regret or burn in hell.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی ایک اور آگیا مشورے والا بابا یہ جب بھی اپنے کسی پیارے کو مشورہ دیتا ھے وہ ہمیشہ اسکے الٹ کر کے کامیاب ہوتا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کہ اب امریکا کی طرف سے حکم آیا ہے کہ ہر صورت عمران خان کو آئندہ آنے سے روکا جائے . آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے پی ڈی ایم والے پھولے نہیں سما رہے جیسے امریکا کی منظوری مل گئی تو ساری دنیا ہی مل گئی

اس کے علاوہ پاکستان کا موم بتی مافیا بھی خاموش ہے ظاہر ہے موم بتی مافیا امریکا کے خلاف کیسے جا سکتا ہے

خود عمران خان کے بیانات سے بھی ظاھر ہے کہ اس کو مائنس ہونے کی سن گن ہے

فوج بھی مجبوری کے تحت امریکا کا حکم ماننے پر مجبور ہے کیونکہ پاکستانی عوام امریکا کی دشمنی نہیں جھیل سکتے . اگر امریکی پریشر نہ ہو تو بھارت بھی جنگ کرنے سے نہیں رکے گا ,اس کے علاوہ اقتصادی پابندیوں کا بوجھ پاکستان کی کمزور معیشت کی کمر توڑ سکتا ہے

دوسری بات یہ کہ بین الاقوامی حالات بھی خراب ہیں تو بہتر ہے کہ ہم ان سے لڑائی کی بجائے پیچھے ہٹ جایئں تاکہ وہ خود ہی اپنے بوجھ تلے گر جایئں

اس ساری صورت حال میں عمران خان کو چاہیے کہ وہ خود ہی آئندہ الیکشن سے باز آ جائے اور اپنی پارٹی میں کچھ اچھے لوگ لے آئے

کیا ہی اچھا ہو کہ عمران خان پی ٹی آئی میں بہترین لوگ لانے کا انتظام کر دے تاکہ آئندہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے پاکستان کی سیاسی قیادت کا مسلہ حل ہو

اب تک عمران خان خود وزیر آعظم بنتے بنتے کیسے کیسے نمونے ہم پر مسلط کر گیا تھا ، الله کا شکر ہے ان سے جان چھٹی
فی الوقت تیل دیکھیئے اور تیل کی دھار

پی ڈی ایم جماعتوں کو ایک ہی چیزمیں عافیت دکھائی دیتی ہے کہ ملک کو (خدانخواستہ) ڈیفالٹ کروا کر سپریم کورٹ کے سامنے یہ معاملہ بنا دیں کہ جناب اب تو بلکل بھی پیسے نہیں ہیں، لہٰذا الیکشن بلکل بھی نہیں ہوسکتے

خیر، ان کے بعد جس ’’عارضی حکومت‘‘ نے آنا ہے، اس نے کسی دائمی عارضے کی طرح ہی جانا ہے۔

اسمیں آپکو تحریک انصاف کے کچھ باغی چہرے بھی اچھی اچھی وزارتوں پر نظر آئیں گے، جنھوں نے تحریک انصاف میں رہتے ہوئے امریکہ اور فوج مخالف بیانیئے کو نہ صرف تشکیل دیا بلکہ اسکی اشاعت کا معقول انتظام بھی کیا۔

سب گورکھ دھندہ ہے۔

اس مرتبہ امریکہ کے ساتھ ساتھ چین کی چینائی چاند ماری پر بھی نگاہ رکھیئے۔ انکو ایسا ہی نظام موافق نظر آتا ہے جسمیں آمریت کا سایہ ہو۔ اسی طرح سی پیک کی راہداری مکمّل کر کے وہ روئے زمین پر چینٹیوں کی طرح پھیل سکتے ہیں۔
 
Awan S

پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ کرنا چاہتی تو ایک سال اور دو مہینے بہت تھے اس کے لئے - اگر ڈیفالٹ کرنا ہوتا تو دنیا بھر میں کشکول لے کر نہ پھرتے - ڈیفالٹ سے ان کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن ہو جائے گی - الیکشن تب تک نہیں ہونگے جب تک خان کا ووٹ بینک کم نہیں ہوتا -پھر بھی نہیں ہوتا تو خان کو نا اہل کر کے جیل ڈال دینگے
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)

مجھے دکھائ دیتا ہے کہ تم بھی عمرانیت سے تائب ہورہے ہو ۔ ویسے توتم بھی سو فیصد راضی
نہ تھے ۔

یہ سب تو ٹھیک ہے اور آخری چند سطریں بھی قابل غور اور قابل ستائش ہیں تاھم آپ جناب نے 9 مئ کے واقعات پر کچھ روشنی نہیں ڈالی ۔ یہ واقعات حماقت تھے ، ناسمجھی تھی ، بے شعوری تھی ، بے اعتقادی تھی ، غفلت تھی ، ظلمت تھی ، جہالت تھی یا کہ شعبدہ بازی ؟
 
jigrot

https://twitter.com/x/status/1660055515915862019
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
مجھے دکھائ دیتا ہے کہ تم بھی عمرانیت سے تائب ہورہے ہو ۔ ویسے توتم بھی سو فیصد راضی
نہ تھے ۔

یہ سب تو ٹھیک ہے اور آخری چند سطریں بھی قابل غور اور قابل ستائش ہیں تاھم آپ جناب نے 9 مئ کے واقعات پر کچھ روشنی نہیں ڈالی ۔ یہ واقعات حماقت تھے ، ناسمجھی تھی ، بے شعوری تھی ، بے اعتقادی تھی ، غفلت تھی ، ظلمت تھی ، جہالت تھی یا کہ شعبدہ بازی ؟

https://twitter.com/x/status/1665034428299505664
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ کرنا چاہتی تو ایک سال اور دو مہینے بہت تھے اس کے لئے - اگر ڈیفالٹ کرنا ہوتا تو دنیا بھر میں کشکول لے کر نہ پھرتے - ڈیفالٹ سے ان کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن ہو جائے گی - الیکشن تب تک نہیں ہونگے جب تک خان کا ووٹ بینک کم نہیں ہوتا -پھر بھی نہیں ہوتا تو خان کو نا اہل کر کے جیل ڈال دینگے
وقت انھیں ڈیفالٹ کروانے میں نہیں، اس سے پہلے اپنے کیسز معاف کروانے اور مزید لوٹ مار کرکے مال سرحد پار لگانے میں لگا ہے۔

ابھی نورا کشتی چل رہی ہے۔ ہارنے والا جتلا رہا ہے کہ اس نے بہت کوشش کی۔

سیاسی موت یہاں کس سیاسی پارٹی کی ہوئی ہے؟ پیپلز پارٹی سے لے کر ایم کیو ایم تک آجائیں۔ کیا کچھ نہیں کیا گیا؟

اور کشکول اٹھا کر پھرنا شوباز کی شوبازیاں ہی ہیں۔ اب تو ان کی پول خود مفتاح اسماعیل بھی کھول رہا ہے کہ آئی ایم ایف تو پچھلے برس نومبر میں قرض کی قسط لے کر تیار بیٹھا تھا۔

اب جیسے ڈیفالٹ کے بعد چین نے سری لنکا کی بندرگاہیں ہتھیا لی ہیں، ہمیں بھی تیّار رہنا چاہیئے
 
تمہارے پاس کونسی "بندر گاہیں " ہیں جو وہ ھتھیا لے گا ۔ ھاں "بندر خانے" بمع
بندر بے تحاشہ ہیں ۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jaisay army truck se civil dress walay nikel ker aag laga rehe thay...

theek oos trah civil dress main fauji dallay buzdili ke mashwaray de rehe hain

lanat napak fauj or oos ke wazeefa khoron per..

tum to hamaray sabar se bhi nahi jeet paay buzdil randion ki aulad generals

oos din ka socho jab hum ne hathiar uthay..
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
وقت انھیں ڈیفالٹ کروانے میں نہیں، اس سے پہلے اپنے کیسز معاف کروانے اور مزید لوٹ مار کرکے مال سرحد پار لگانے میں لگا ہے۔

ابھی نورا کشتی چل رہی ہے۔ ہارنے والا جتلا رہا ہے کہ اس نے بہت کوشش کی۔

سیاسی موت یہاں کس سیاسی پارٹی کی ہوئی ہے؟ پیپلز پارٹی سے لے کر ایم کیو ایم تک آجائیں۔ کیا کچھ نہیں کیا گیا؟

اور کشکول اٹھا کر پھرنا شوباز کی شوبازیاں ہی ہیں۔ اب تو ان کی پول خود مفتاح اسماعیل بھی کھول رہا ہے کہ آئی ایم ایف تو پچھلے برس نومبر میں قرض کی قسط لے کر تیار بیٹھا تھا۔

اب جیسے ڈیفالٹ کے بعد چین نے سری لنکا کی بندرگاہیں ہتھیا لی ہیں، ہمیں بھی تیّار رہنا چاہیئے
اس بات کا سمجھنا ضروری ہے ہم یہاں تک پوھنچے کیسے - خان صاحب کا پہلے دو سال محیشت کو مستحکم کر نے کے لئے اس حد تک اچھے تھے کہ امپورٹ ایکسپورٹ کا خسارہ ختم کر کے کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے کو پلس میں لایا گیا اگرچے دبا کر قرضے لئے گئے -آخری ڈیڑھ سال میں اتنی امپورٹ
کی گئی کہ امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر زیادہ ہو گئی - اس سے ڈالر ختم ہو گیا ، ڈالر کا ریٹ چڑھا اور مہنگائی آئی - سیاسی عدم استحقام بھی اس میں ایک اہم فیکٹر بنا - خان صاحب کے ڈیڑھ سال میں پاکستان کے ستر سال کے قرضوں کا اسی فیصد لیا گیا اور کہاں لگایا کچھ پتا نہیں - موجودہ حکومت کو قرض بہت کم ملے اور مجموہی قرض چار ارب ڈالر کم ہوئے ایک سال میں - امپورٹ اور ایکسپورٹ کا فرق انتہائی کم کر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پلس میں لایا
یہ سب ضروری تھا ملک کو بینکرپٹ ہونے سے بچانے کے لئے جس سے مہنگائی آسمان کو چھو گئی
آپ کو اگر اس میں سے کسی بات کا یقین نہیں تو بین الاقوامی ویب سائٹ سے تصدیق کے لنک بھیج سکتا ہوں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی امریکہ خان کے ساتھ ہے اور خان کو لانا چاہتا ہے - اس کا ثبوت ہے پچھلے کچھ ہفتے میں خان کی حمایت میں جو سینیٹر سامنے آئے ہیں جو پے در پے خان کے انٹرویو ہوئے ہیں اور انسانی حقوق کی آر میں خان کی حمایت کی گئی ہے ورنہ امریکہ کی بلا سے لاکھوں مریں - آرمی چیف چین سے جو اربوں ڈالر کے منصبوں کی پلاننگ کر کے آیا ہے اس سے امریکہ کو موجودہ آرمی چیف اور موجودہ سیٹ اپ سے بہت تکلیف ہے - یہی تمام دفائی اور علاقائی تھلقات کے ماہرین کہہ رہے ہیں

جب آپ کے ملک میں پروٹون، کِیا موٹرز، ایم جی ایم جیسی گاڑیوں کے کارخانے اور موبائل فون بنانے کی کمپنیاں لگیں گی تو کیا امپورٹ نہیں ہوگی؟

پھر جب عالمی منڈی میں اجناس کی قیمتیں کرونا کے بعد سے بڑھیں گی، تو پھر بھلے سے اتنی ہی امپورٹ کریں، لیکن کیا ڈالر کے حساب سے انکی قیمت نہیں بڑھے گی؟

جی ڈی پی کو چھ فیصد اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کو سالانہ دس فیصد سے زائد پر لے جانے کے لیئے اگر امپورٹ بڑھتی ہے تو اسکے ساتھ آپکی اگلے سال سے کمائی کرکے ان قرضوں کی واپسی کا انتظام بھی ہوتا ہے۔

اب موجودہ حکومت کے کس اشاریئے کو درست مانا جائے؟ جبکہ ڈالر ہی اپنی اصل قدر پر نہیں؟

چلیں دوسری جانب دیکھ لیں، جب ۲۰۱۸ تک بیرونی قرضے کو چھیانوے ارب ڈالر تک پہنچا دیا گیا تھا، جبکہ ۲۰۱۳ میں یہ تقریباً ساٹھ اب ڈالر سے کچھ زائد تھا۔ یعنی کہ ۳۲ ارب ڈالر اسوقت بھی بڑھائے گئے۔ جبکہ پی ٹی آئی کے دور میں یہ بیرونی قرض بڑھ کر کوئی ایک سو تیس ارب ڈالر تک پہنچا، تو یہ باقی تمام تر قرضوں سے زیادہ کیسے ہوا؟ پی ٹی آئی کے دور میں یہ قرض بھی قریباً بتیس ارب ڈالر ہی بڑھا۔ جبکہ دوسری جانب ملک میں سرمایہ کاری ہوئی اور کرونا کی تباہ کاریوں اور بعد از عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اثر ایک علیٰحدہ جگہہ رکھتا ہے۔ اب موجودہ حکومت کی ’’سب کچھ بند کردو‘‘ پالیسی ٹھیک ہے؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے دکھائ دیتا ہے کہ تم بھی عمرانیت سے تائب ہورہے ہو ۔ ویسے توتم بھی سو فیصد راضی
نہ تھے ۔

یہ سب تو ٹھیک ہے اور آخری چند سطریں بھی قابل غور اور قابل ستائش ہیں تاھم آپ جناب نے 9 مئ کے واقعات پر کچھ روشنی نہیں ڈالی ۔ یہ واقعات حماقت تھے ، ناسمجھی تھی ، بے شعوری تھی ، بے اعتقادی تھی ، غفلت تھی ، ظلمت تھی ، جہالت تھی یا کہ شعبدہ بازی ؟

نو مئی تو پی ڈی ایم کے لئے ہولوکاست کی طرح کا واقعہ بن گیا ہے اتنا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ الله کی پناہ

خیر میں نو مئی کی مذمت کرتا ہوں لیکن اس سے زیادہ ڈیزل کی سپریم کورٹ پر چڑھائی کی مذمت کرتا ہوں

عمران خان کو اپنی جماعت میں موجود جذباتی پود کو کنٹرول میں رکھنا چاہیے تھا اور اس بات کا ادرک رکھنا چاہیے تھا کہ ان سے شر پسند عناصر فائدہ اٹھا سکتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

فی الوقت تیل دیکھیئے اور تیل کی دھار

پی ڈی ایم جماعتوں کو ایک ہی چیزمیں عافیت دکھائی دیتی ہے کہ ملک کو (خدانخواستہ) ڈیفالٹ کروا کر سپریم کورٹ کے سامنے یہ معاملہ بنا دیں کہ جناب اب تو بلکل بھی پیسے نہیں ہیں، لہٰذا الیکشن بلکل بھی نہیں ہوسکتے

خیر، ان کے بعد جس ’’عارضی حکومت‘‘ نے آنا ہے، اس نے کسی دائمی عارضے کی طرح ہی جانا ہے۔

اسمیں آپکو تحریک انصاف کے کچھ باغی چہرے بھی اچھی اچھی وزارتوں پر نظر آئیں گے، جنھوں نے تحریک انصاف میں رہتے ہوئے امریکہ اور فوج مخالف بیانیئے کو نہ صرف تشکیل دیا بلکہ اسکی اشاعت کا معقول انتظام بھی کیا۔

سب گورکھ دھندہ ہے۔

اس مرتبہ امریکہ کے ساتھ ساتھ چین کی چینائی چاند ماری پر بھی نگاہ رکھیئے۔ انکو ایسا ہی نظام موافق نظر آتا ہے جسمیں آمریت کا سایہ ہو۔ اسی طرح سی پیک کی راہداری مکمّل کر کے وہ روئے زمین پر چینٹیوں کی طرح پھیل سکتے ہیں۔

پی ڈی ایم والے الیکشن نہ کروا کر آئین توڑ چکے ہیں ، اس بنا پر آگے ان کو فل کنٹرول میں رکھنے کا مکمل انتظام ہے

دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی امریکہ خان کے ساتھ ہے اور خان کو لانا چاہتا ہے - اس کا ثبوت ہے پچھلے کچھ ہفتے میں خان کی حمایت میں جو سینیٹر سامنے آئے ہیں جو پے در پے خان کے انٹرویو ہوئے ہیں اور انسانی حقوق کی آر میں خان کی حمایت کی گئی ہے ورنہ امریکہ کی بلا سے لاکھوں مریں - آرمی چیف چین سے جو اربوں ڈالر کے منصبوں کی پلاننگ کر کے آیا ہے اس سے امریکہ کو موجودہ آرمی چیف اور موجودہ سیٹ اپ سے بہت تکلیف ہے - یہی تمام دفائی اور علاقائی تھلقات کے ماہرین کہہ رہے ہیں
There is only 1

خالی بیانات سے کچھ نہیں ہوتا ، پی پی اور پملن کی بیان بازی والی اپوزیشن ہم نے خود دیکھی ہے

یوکرین جنگ ، روسی پیٹرول ، عمران خان کی تیز زبان اور اس کے علاوہ آزاد خارجہ پولیسی . . . . ایسا ہو نہیں سکتا کہ امریکا عمران خان کی حمایت کرے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جب آپ کے ملک میں پروٹون، کِیا موٹرز، ایم جی ایم جیسی گاڑیوں کے کارخانے اور موبائل فون بنانے کی کمپنیاں لگیں گی تو کیا امپورٹ نہیں ہوگی؟

پھر جب عالمی منڈی میں اجناس کی قیمتیں کرونا کے بعد سے بڑھیں گی، تو پھر بھلے سے اتنی ہی امپورٹ کریں، لیکن کیا ڈالر کے حساب سے انکی قیمت نہیں بڑھے گی؟

جی ڈی پی کو چھ فیصد اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کو سالانہ دس فیصد سے زائد پر لے جانے کے لیئے اگر امپورٹ بڑھتی ہے تو اسکے ساتھ آپکی اگلے سال سے کمائی کرکے ان قرضوں کی واپسی کا انتظام بھی ہوتا ہے۔

اب موجودہ حکومت کے کس اشاریئے کو درست مانا جائے؟ جبکہ ڈالر ہی اپنی اصل قدر پر نہیں؟

چلیں دوسری جانب دیکھ لیں، جب ۲۰۱۸ تک بیرونی قرضے کو چھیانوے ارب ڈالر تک پہنچا دیا گیا تھا، جبکہ ۲۰۱۳ میں یہ تقریباً ساٹھ اب ڈالر سے کچھ زائد تھا۔ یعنی کہ ۳۲ ارب ڈالر اسوقت بھی بڑھائے گئے۔ جبکہ پی ٹی آئی کے دور میں یہ بیرونی قرض بڑھ کر کوئی ایک سو تیس ارب ڈالر تک پہنچا، تو یہ باقی تمام تر قرضوں سے زیادہ کیسے ہوا؟ پی ٹی آئی کے دور میں یہ قرض بھی قریباً بتیس ارب ڈالر ہی بڑھا۔ جبکہ دوسری جانب ملک میں سرمایہ کاری ہوئی اور کرونا کی تباہ کاریوں اور بعد از عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اثر ایک علیٰحدہ جگہہ رکھتا ہے۔ اب موجودہ حکومت کی ’’سب کچھ بند کردو‘‘ پالیسی ٹھیک ہے؟
کرونا کے دوران اور بھد میں دبا کر قرض لئے پھر ڈالر مارکیٹ میں پھینک دئے جس سے امپورٹ کے ٹاور کھڑے کئے - مقصد چھ فیصد گروتھ اور اتنی بڑی امپورٹ سے کاروبار بڑھنا ، حکومت کے پاس امپورٹ ڈیوٹی سے پیسے زیادہ ہونے سے پیسا خرچ کرنا تا کہ اگلا الیکشن جیتا جا سکتے - یہ طریقہ البتہ لمبا نہیں چل سکتا تھا اور خان صاحب کچھ بھی تبدیل کرنے کو تیار نہیں تھے - باجوہ نے جو خان کے اقتدار سے نکلنے کے بھد خان سے میٹنگ کی اس میں خان صاحب سے یہی کہا کہ خان صاحب جس راستے پر آپ چل رہے تھے اگر آپ کو ہٹایا نہ جاتا تو تین مہینے میں ملک کی بیکرپسی یقینی تھی - حکومت بدلنے کے فوری بھد بہت سی چیزوں کی امپورٹ پر پابندی لگائی گئی جو خان صاحب کو کرنی چاہئے تھیں - اگر پہلے ایسا کرتے تو نوبت یہاں تک نہ آتی -