سال 2024 کے سب سے بڑے ولن قاضی فائز عیسیٰ تھے۔ انہوں نے نہ صرف اپنی عدلیہ کو نقصان پہنچایا بلکہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لیکر 8 فروری کے الیکشن میں انکو بلکل دیوار کے ساتھ لگا دیا پھر مخصوص نشستوں کے پر عمل درآمد نہ کروا کر 26 ویں ترمیم کا راستہ بھی ہموار کیا۔ ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1873782189051281701
پاکستان کی تاریخ میں 50 سال بعد عمران خان پر ذولفقار علی بھٹو جیسے کیس بنائے گئے۔ عمران خان کو ڈیل آفر کی جارہی ہے کہ آپ حکومت کو کچھ نہ کہیں آپ کو رہا کردیں گے لیکن عمران خان کمپرومائز نہیں کر رہے۔ 2025 میں عمران خان رہا ہوجائیں گے۔ صحافی زاہد گشکوری کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1873805901892902985
https://twitter.com/x/status/1873785367222182333

Last edited by a moderator: