سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کردار گلو بٹ شدید اذیت کا شکار

gul111hhi1.jpg

سانحہ ماڈل ٹاؤن کو گزرے 10 سال ہوگئے ہیں۔اس سانحہ میں 14 افراد جاں بحق اور 79 کے قریب زخمی ہوئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران پولیس اہلکاروں نے بے گناہ اور حاملہ خواتین کے منہ پر گولیاں ماریں۔

اگرچہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں اہم کردار اس وقت کی شہبازشریف کی پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کا ہے لیکن بدنامی گلو بٹ کے حصے میں آئی جو اس سانحے کے دوران لوگوں کی گاڑیاں توڑرہا تھا۔

گلو بٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ انتہائی تشویشناک حالت میں ہے اور انتہائی اذیت کا شکار ہے۔
https://twitter.com/x/status/1758743485102870867
خاندان کے مطابق گلو بٹ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں، گلو بٹ تین ماہ سے نہایا نہیں، واش روم بھی نہیں گئے، پیمپر لگا ہوا ہے، 2 بار برین ہیمرج ہو چکا، شوگر کا بھی مریض ہے،

مقدس فاروق اعوان کا کہنا تھا کہ ان کی گاڑیاں توڑنے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا انہیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اصل ملزمان گلو بٹ کی ویڈیو کے پیچھے چھپ گئے، ان کی وجہ سے جس جس کی دل آزاری ہوئی پلیز وہ انہیں معاف کر دےکیا پتہ ان کی تکلیف کم ہو جائے
https://twitter.com/x/status/1758553152167506243
صحافی شاکر محمود نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کو 10 سال ہوچکے ہیں دنیا کی عدالت نے فیصلہ نہیں کیا،، اللہ کی عدالت نے فیصلے سنانا شروع کردئیے ہیں،،ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ گلو بٹ کو نہلانا نہیں،، پانی سے دور رکھنا ہے نہیں تو موت واقع ہوسکتی ہے،، 3 ماہ سے گلو بٹ نہایا نہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1758703522986573867
ارم رائے نے کہا کہ آج یہ گلو بٹ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے، جانے کتنے مظالم اس نے کس کس کے کہنے پر غریبوں پے ڈھائے ہونگے۔ اب کون ہے اسکا ہمدرد کون ہے اسکا ولی وارث۔۔ ابھی زیر زمین کا حساب باقی ہے۔۔۔ نئے بننے والے گلو بٹ بھی سوچ لیں اپنا انجام۔۔
https://twitter.com/x/status/1756767887333728263
 

Twister

MPA (400+ posts)
wasiqjaved cestmoi
ana
jana
har kissi nay hay
aur kissi koi nahi patta
kessay jana hay
Imran nay bhi jana hay
aur
Hitler bhi gaya tha
🤣
ANAY JANAY KE KAHANI NAHE HEN

ASAL YEE HE KE APNE ACCOUNT MAI QABAR MAI KIA LEKAR JARAHA HEN

JAB SAWALAT HONGAY TO TAYYARI HE KE NAHE YE HE ASAL

YE LAMHA -E- FIQREEYA HEN HAM SAB KE LYE
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
wasiqjaved cestmoi
ana
jana
har kissi nay hay
aur kissi koi nahi patta
kessay jana hay
Imran nay bhi jana hay
aur
Hitler bhi gaya tha
🤣
فکر نہ کرو تم بھی جاؤ گے گنجوں کا باپ بھی گیا اور گنجے بھی جائیں گے انشاء اللہ اور ہم سب بھی رہے گا نام اللہ کا جو ناظر ہے بس کوشش کرنا موت کے وقت بھی تم ایسی ہی بہادری سے موت کا مذاق اڑا سکو

موت سے کس کو رستگاری ہے

آج تمہاری تو کل ہماری باری ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ھو ۔
چراغ سب کے بھجیں گے ، ھوا کسی کی نہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
wasiqjaved cestmoi
ana
jana
har kissi nay hay
aur kissi koi nahi patta
kessay jana hay
Imran nay bhi jana hay
aur
Hitler bhi gaya tha
🤣
بالکل ایسی ہیں باتیں وہ سب کرتے تھے جو ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرے۔ جہاں عبرت کی بات ہو وہاں مذاق کوئی منافق ہی کر سکتا ہے۔ گناہ گار مسلمان بھی ڈرتا ہے اپنے رب کی پکڑ سے