سانحہ مشرقی پاکستان سے کیا سیکھا ؟؟؟

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
1971 کے سانحہ سے کیا سیکھا؟؟؟
1:-اپنے شہریوں کی لتر پریڈ ' قتل و غارت اور خواتین کی اجتماعی آبرو ریزی جتنی مرضی کرو ۔۔ لیکن ۔۔
امریکہ اور انڈیا سے تعلقات اچھے رکھو تاکہ کو ئی انکی مدد کو نہ آئے اور آپکی پتلونیں نہ اتارے ۔
2:- صاف اور شفاف انتخابات سے ملک ٹوٹ جاتا ہے ۔
3:- شراب' شباب اور لوٹ مار ابتدا سے ہی sepoys کی تربیت کا لازمی جزو بنایا جائے تاکہ وقت آنے پر یہ ترسے ہوئے بھوکے ننگے sepoys بے اعتدالیوں کا شکار ہو کر اوقات سے باہر ہو کر اپنے فرائض سے غافل نہ ہوں ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

سانحہ مشرقی پاکستان سے یہ سیکھا ہے کہ سرداروں سے پتلوں اتروائی کا مزہ ہی کچھ اور ہے